یوکے نے دے دی بڑی Offer ویزا Approved! | Great News: New Changes To UK Seasonal Work Visa Keep Offering!

یوکے نے دے دی بڑی Offer ویزا Approved! | Great News: New Changes To UK Seasonal Work Visa Keep Offering!
یوکے سے آیا بڑا اعلان بڑی Good News یوکے کا Free Work Visa ملنے جا رہا یوکے کی Migration Advisory Committee نے اس visa scheme کا review کرنے کے بعد نئی report جاری کر دی ہے اور اب ایک بڑی تعداد میں یوکے کے اس شعبے میں workers کو hire کیا جائے گا pending Visa applications بھی accept ہوں گئی اور مزید اس ویزے کو آسان بنا دیا گیا ہے تو تمام تر detail آج کی پوسٹ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔ 

Watch full video on YouTube channel 

 تو یہ یوکے کا ایک ایسا ویزا ہے جس پہ آپ یوکے میں without ielts جا سکتے ہیں اور یہ ویزا seasonal worker visa ہے جس میں اتنی زیادہ خاص requirements نہیں ہوتی ہے جیساکہ اس سے پہلے بھی 45 ہزار seasonal ویزوں کا اعلان کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود یوکے کو workers کی ضرورت درکار ہے اور اب اس سے متعلق بڑی offer outside workers کو دی جا رہی ہے۔ تو یوکے میں seasonal worker scheme کو review کرنے کے بعد Migration Advisory Committee نے یوکے گورنمنٹ کو recommend کیا ہے کہ وہ Food کی security کو یقینی بنانے کے لیۓ Visa Applications Accept کرتے رہیں تو یوکے میں موجود Migration advisory committee Agency جس کا کام وزراء کو امیگریشن سے متعلق نئی Advice فراہم کرنا ہے تو انہوں نے مکمل جانچ پڑتال کرنے کے بعد اپنے results جاری کیۓ اور اس پروگرام کو مزید آگے بڑھنے کے لیۓ بہت سی نئی تجاویز پیش کی ہے کیونکہ یوکے کے دیہی علاقوں میں Physical طور پر low wages والے seasonal work کی مانگ کی وجہ سے یوکے میں موجود domestic workers کو hire کرنا مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ mostly یوکے میں موجود domestic workers اس ویزا میں اپلائی نہیں کرتے ہیں تو اس لیۓ Migration Advisory committee کا کہنا ہے کہ گرمیوں کے اس موسم میں Fruit picking جیسے agriculture کام کے لیۓ ہمیں outside یوکے سے workers کو لینا ہو گا اور مزید Migration Advisory committee کا کہنا ہے کہ اس بات کو یقنیی بنایا جائے کہ آنے والے workers کو ان کے travel اخراجات کو پورا کرنے کے لیۓ کم از کم 2 ماہ کا compensation دیا جائے اور ساتھ میں کم آمدنی والے workers کو hire کرنے والے خطرے کو ختم کیا جائے۔ اور مزید اس کے علاوہ firms کو مزید موثر طریقے سے منصوبہ بندی کرنے اور workers کی earning کو زیادہ سے زیادہ کرنے کیلئے اور ویزے کو مزید Flexible بنانا چاہیے تاکہ outside workers آسانی سے اس شعبے میں اپلائی کر سکیں اور یوکے میں یہ shortage ختم ہو۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے