نیشنل پولیس نے یہ اعلان کیا ہے کہ ایک لاکھ یورو تک اپ کو جرمانہ ہو سکتا ہے اگر اپ یہ ایکٹیوٹی کرتے ہیں تو۔
وہ ایکٹیوٹی کیا ہے؟؟
اپ کے پاس جو اپ کی ائیڈنٹٹی کی جو دنی ہے اس کی اپ نے کلر کاپی اپنے موبائل میں رکھی ہوئی ہو تصویر کے ذریعے اور مزید اپنا پرسنل ڈیٹا اپنے فون میں رکھا ہو جو کہ چوری ہونے کی صورت میں یا اپ کے موبائل فون سے ہیک ہونے کی صورت میں اپ کے لیے وہ ڈیٹا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے تو اس صورت میں اپ پر ایک لاکھ یورو تک کا جرمانہ نیشنل پولیس لگا سکتی ہے۔
یہ اس وجہ سے جرمانہ لگانے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ اگر اپ کا پرسنل ڈیٹا اپ کے موبائل فون میں ہوگا تو ان کے اپ کا موبائل چوری ہو جائے یا اپ کے فون میں سے اپ کی انفارمیشن چوری کر لی جائے تو نہ صرف اپ کو نقصان اٹھانا پڑیں گے بلکہ بہت سارے سسٹم جہاں جہاں پر اپ کی انفارمیشن یوز ہوئی ہوئی ہے وہاں پر بھی چیزیں خراب ہو سکتی ہیں اسی وجہ سے دارچریٹ ٹیکسین کا جو ڈیپارٹمنٹ ہے اس نے وارننگ جاری کی ہے اور تمام پولیس کے اداروں کو یہ اگاہی دی گئی ہے کہ یہ الیگل ہے اور ایکشن اس چیز پر لیا جائے گا اور اس قانون پر عمل بھی کیا جائے گا اس لیے نیشنل پولیس نے اس کو پبلش کر دیا ہے اور باقاعدہ اس پر عمل بھی کیا جائے گا تو لہذا اپ اپنے موبائل فون میں ایسی کوئی انفارمیشن نہ رکھیں۔ جو اپ کے لیے نقصان کا باعث بنے۔
0 تبصرے