یوکے میں بہت سے لوگوں کی جانب سے COS سے related اور Visa Processing سے متعلق بہت زیادہ سوالات کیۓ جا رہے ہیں اور جب سے نئی حکومت starmer کی آئی ہے تو اس نئی حکومت کا کیا effect visa processing پہ پڑھے گا؟ اور کیا اب Cos جلدہی ملے گا یا late؟ تو اب اگر جو بھی یوکے میں آنے والے ہیں یا جو Cos کا still wait کر رہے ہیں یا پھر جو یوکے میں اپنا ویزا دوسرے ویزے میں switch کرنے چاہ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ لوگوں کیلئے بہت ہی important ہے کیونکہ آپ کے سارے questions اس پوسٹ میں clear ہو جائیں گے تو اس ویڈیو کو کہیں پہ بھی skip مت کرنا۔
Watch full video on YouTube channel
تو جیساکہ یوکے میں election کا ماحول عروج پہ تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو Cos نہیں مل رہا تھا اور اب starmer کی نئی حکومت آ گئی ہے جو کہ امیگریشن friendly ہے جس کے تحت اب یوکے میں Cos جلدہی issues یعنی کہ ملنا شروع ہو چکے ہیں اور مزید جن لوگوں نے اپنے consultant کے ذریعے visa applications put کی ہوئی تھیں اور وہ stil wait کر رہے ہیں تو اُن کے بھی سارے doubt آج کی پوسٹ میں clear
ہو جائیں گے۔
تو سب سے پہلے بات کرتے ہیں یوکے ہوم آفس کی جو کہ ایک علیحدہ سے department ہے اور جو election ہو رہے تھے تو ان دونوں کا ایک ساتھ کوئی بھی لنک نہیں ہے کیونکہ یوکے میں election کے باعث آپ کا نہ تو Cos delay ہوا اور نہ ہی آپ کا ویزا تو آپ نے جو Cos اور ویزا کا wait کیا اور آپ نے اپنے consultant کے through ویزا اپلائی کیا ہے اور وہ آپ کو اس کی reason یہ دیتے ہیں کہ یہ time election کی وجہ سے delay ہوا تو یہ باکل غلط ہے۔
تو اب یہ واضح رہے جیساکہ یوکے حکومت change ہو چکی ہے تو اب اس چیز کا اثر ہو گا visa applicants پہ یعنی کہ Cos جلد ہی ملے گا یا پھر وہی process same ہی رہے گا تو جیساکہ یوکے کی نئی حکومت جو کہ نئے قانون بنا رہی ہے اور یوکے کی حکومت اپنے قانون میں تبدیلیاں کرتی رہتی ہے جیساکہ pervious حکومت نے بہت قوانین کو change کیا اور ہوم آفس نے انہیں لاگو کیا لیکن یوکے ہوم آفس کے processing time پر حکومت change ہونے سے کوئی اثر نہیں پڑتا کیونکہ starmer کی حکومت نے Cos اور processing time سے متعلق کوئی بھی نئے rules نہیں بنائیں ہیں لیکن حکومت میں آنے سے پہلے جو امیگریشن rules اُنہوں نے عوام کے ساتھ شئیر کیۓ اُن پہ کام جاری ہے جس پہ میں already video بنا چکا ہوں آپ وہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں تو ہو سکتا ہے آنے والے time period میں اس چیز میں بھی تبدیلی دیکھنے کو ملے لیکن ابھی تک پراسیس same ہی ہے یعنی کہ جو ہوم آفس کے rules ہیں تو وہ same پُرانی حکومت کے چل رہے ہیں
تو اب آپ کو یہ واضح کرتا چلوں اگر یوکے میں نہ تو حکومت کا اثر ہے اور نہ ہی election کا اثر ہے تو پھر Cos delay کیوں ہو رہا ہے تو Cos delay ہونے کے مختلف reasons ہو سکتے ہیں لیکن جو سب سے main اور بڑی وجہ دیکھنے کو مل رہی ہے تو وہ یوکے میں گھنٹوں کی requirements ہیں تو پچھلے کچھ مہینوں سے یوکے ہوم آفس نے بہت سے قوانین کو سخت کیا ہوا ہے خاص طور پہ جب یوکے کی company یہاں سے Cos اپلائی کر دیتی ہے آپ کے لیۓ تو پھر اُن کو بہت زیادہ info دینی پڑ رہی ہے اور بعض اوقات ہوم آفس company کی info سے مطمئن نہیں ہوتے ہیں تو پھر وہ مزید requirements کی demand کرتے ہیں تو اس وقت جو company سے proof لیا جا رہا ہے تو وہ ہوم آفس کام کے گھنٹوں کا proof لے رہا ہے یعنی کہ جو بھی گھنٹے آپ کو دئیے جا رہے ہیں Cos میں تو اس سے متعلق آپ کی company کو مکمل show کرنا پڑتا ہے کہ company کے پاس اتنے hours ہیں یعنی کہ اُن کے پاس اتنا کام ہے تو اگر company یہ proof کر دیتی ہے تو پھر Cos ملنا possible ہو جاتا ہے
اور مزید یہ واضح رہے اس سے متعلق scam بھی کافی ہو رہے ہیں خاص طور پہ health and care visa میں Cos تو نہیں مل رہا ہے کیونکہ یوکے میں companies کے پاس کام باکل بھی نہیں ہے اور نہ ہی مکمل info ہے تو یہ issues Cos سے related یوکے میں چل رہا ہے۔
اور مزید کچھ لوگوں کو 2 سے 4 مہینے بھی ہو چکے ہیں جن کو Cos نہیں ملا ہے تو بہت ہی اہم بات اس چیز کو دھیان سے سنو اگر آپ کا Cos April 2024 سے پہلے input ہوا تھا اور اُن کی application reject ہو گئی ہے کیونکہ April کے بعد سے Cos کی requirement change ہو چکی ہے اگر آپ کی application Cos کی اپریل سے پہلے ہوئی ہے تو وہ اب نئی requirements کے مطابق Cos پہ implement نہیں ہو گئی اور automatically Cos reject ہو جائے گا تو اگر آپ کی Cos کی application اپریل کے بعد سے submit ہوئی ہے نئے rules کے مطابق تو پھر آپ کو Cos مل جائے گا اور مزید اس وقت Visa processing میں بھی time لگ رہا ہے even کے جو priority visa بھی اپلائی کر رہے ہیں تو وہ بھی still delay کا شکار ہے۔
0 تبصرے