سپین میں پارو کا نیا اہم اعلان غیرملکی متوجہ ہوں! | SPAIN EI PARO 2024 UPDATE

سپین  میں پارو کا نیا اہم اعلان غیرملکی متوجہ ہوں! | SPAIN EI PARO 2024 UPDATE
پارو اور کاروبار کیا ہم ایک ساتھ کر سکتے ہیں یا کہ اپ کو اکٹھے پاروں مل سکتی ہے کہ نہیں؟ اگر اپ اکٹھی پارو لے لیتے ہیں تو اس سے پہلے اس بات کو واضح رکھیں کہ اپ نے اپنی پارو نارمل لگوانی ہے تو یہ تمام قانون اپ پر لاگو ہوں گے۔جب اپ کام چھوڑتے ہیں تو پہلی بات کہ اپ نے کام نہ چھوڑا ہو بلکہ کمپنی کے مالک نے یہ جہاں اپ کام کرتے ہیں اس کے مالک نے اپ کو نکالا ہو اپ نے خود کام چھوڑا نہ ہو تو اپ نے ان سے پاروں کا لیٹر لینا ہے اب ڈائریکٹ سی پہ کو پاروں کا لیٹر جانا شروع ہو چکا ہے لیکن کچھ صوبوں میں اپ کو خود لے کر جانا پڑتا ہے اور اگر اپ خود لے جائیں تو اپ کا کام 100 پرسنٹ ہو جاتا ہے بعض اوقات پریس لیٹ بھیجتی ہے تو یہ بیٹر ہے کہ اپ جب خود لے کے جائیں تو کام جلدی ہو جاتا ہے جب اپ نے جانا ہے تو اپ نے لازمی طور پر لگوانی ہے کیونکہ جب اپ بارو لگواتے ہیں تو پاروں لگوانے کے تقریبا ایک دو مہینے کے بعد اپ پر اکٹھی اپلائی کر سکتے ہیں کاروبار کے لیے اگر اپ پارو اکٹھی اپلائی نہیں کرنا چاہتے کہ اپ کے پاس اتنا سرمایہ ہے کہ اپ اکٹھے کاروبار کر سکتے ہیں اور کاروبار ساتھ ساتھ چلا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے ایک قانون لازمی طور پر یاد رکھیں کہ پہلے چھ مہینے جب اپ نیا کاروبار سٹارٹ کرتے ہیں اپنے پیسوں سے تو یہ شرط ہے کہ اکٹھی پارو نہ لی ہو کیونکہ اگر اپ نے اکٹھی لے لی تو پارو منتھ ٹو منتھ چلتی ہے وہ بند ہو جائے گی لیکن اگر اپ اکٹھی نہیں لیتے اور کاروبار شروع کر لیتے ہیں اپنے سرمائے سے تو اس میں اپ کی چھ مہینے اپ کی پار و نہیں کاٹی جائے گی بلکہ اپ کو سپورٹ کیا جائے گا اور چھ مہینے تک اپ کو پاروں ملتی رہے گی جس سے اپ اپنے ایکسپنس پورے کر سکتے ہیں جب تک اپ کا بزنس صحیح طریقے سے رن نہیں ہو جاتا اس قانون سے متعلق اور مزید ڈیٹیلز اپ سی پے سے جا کے لے سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے