یوکے Spouse Visa Holders کیلئے بڑے Benefits؟ | UK Spouse Visa to ILR

یوکے Spouse Visa Holders کیلئے بڑے Benefits؟ | UK Spouse Visa to ILR
یوکے میں نئی حکومت کا نیا اعلان dependents اور spouse Visa والوں کے لیۓ یعنی کہ یوکے میں موجود spouses کو نئی سہولت ملنے جا رہی ہے اور مزید اب جو بھی spouse یوکے میں آنے جا رہے ہیں تو وہ بھی اس سہولت سے فائدہ اُٹھا ئیں اور اب spouse Visa کی فیس نئی اپڈیٹ کے مطابق کیا ہو گئی اور requirements کیا ہیں spouse ویزا کی پانچ سالہ route پر اور اب کیا spouses کیلئے یوکے کی پانچ سالہ ILR route کا method کیا ہو گا؟ تمام تر detail آج کی پوسٹ میں کہیں پہ بھی skip مت کرنا۔


Watch full video on YouTube channel

 تو سب سے پہلے بات کرتے ہیں Good News کی تو یوکے کی نئی حکومت کی جانب سے Dependents اور spouse visa والوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی اور یوکے prime minister starmer کا بڑا اعلان جس کے تحت یوکے میں جو بھی spouses آ چکے ہیں تو ایسے تمام dependents کو مزید آسانیاں فراہم کی جائیں گئی جب کہ مزید اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ visa applications پر time limit کو کم کیا جائے گا اور جو فیس کا issue بنا ہوا تھا تو اُس کو بھی کم کر دیا جائے گا یعنی کہ اب جب بھی spouses اپنا next ویزا اپلائی کریں گے تو اُس کی فیس کم ہو گئی اور مزید جو بھی spouse visa پہ یوکے میں already آ چکے ہیں تو اُن کو یوکے سے نکلا نہیں جائے گا لیکن یوکے کے prime minister starmer کا یہ بھی کہنا تھا اُس صورت میں dependents کو رعایت دی جائے گئی کہ جو اُن کے documents ہیں وہ للیگل ہیں اور یوکے میں رہتے ہوئے وہ کسی بھی crime میں ملوث نہیں ہے اور وہ اُن کے طرف سے tax بھی pay کیا جا رہا ہے تو ایسے تمام کے تمام spouses کی submit کی گئی visa application میں بہت ہی آسانیاں کی جائیں گئی جو یوکے میں موجود dependents اور spouses کے لیے بڑی خوشخبری جاری ہوئی ہے۔ 


 اور مزید اگر آپ یوکے میں کسی special قسم کے ویزا پہ رہ رہے ہیں جیساکہ spouse ویزا پہ تو آپ یوکے میں آسانی سے ILR حاصل کر سکتے ہیں اور ILR کے لیے اپلائی کرنے سے پہلے آپ کو یوکے میں رہنے کا time period جو کہ مختلف ویزا پہ مختلف طرح کا ہوتا ہے جس کا دھیان رکھنا ضروری ہے اور مزید یوکے میں جو time period آپ نے spend کیا ہے تو اُس time کے مطابق آپ کو یہ لازمی طور پہ چیک کرنا چاہیے کہ آپ اپنے ویزا route کے تحت Permanent Residency کے تقاضوں کو پورا کرتے ہیں یا نہیں تو اس سے related legal advice بھی لی جا سکتی ہے خاص طور پر اگر آپ کی یوکے میں کوئی ایسی خاص absence رہی ہے تو اُس صورت میں legal advice ضرور لیں اور مزید اس کے علاوہ additional requirements بھی آپ نے check کرنی ہے ILR کو اپلائی کرنے سے پہلے for example سب سے ضروری English language requirement اور life in the uk test پاس کرنا بہت ہی اہم ہے اور اگر آپ ان settlement requirements کو پورا نہیں کر پا رہے ہو تو سب سے بہتر option آپ لوگوں کے لیۓ کہ آپ سب سے پہلے اپنی leave کو extend کر لیں اور legal advice لیں۔



 اور مزید یہ واضح رہے کہ اگر آپ یوکے میں settlement route پہ ہیں اور ILR اپلائی کرنے جا رہے ہیں تو ILR کی application ڈالنے سے پہلے کم از کم ایک بار اپنے ویزا کو ضرور extend کروا لیں for example اگر آپ یوکے میں partner Visa پہ ہیں تو امیگریشن rules کی سب ہی requirements کے مطابق آپ کو settlement کے لیۓ 5 year route پہ ڈال دیا جاتا ہے اور پہلی application ڈالنے کے بعد آپ کو 33 ماہ کیلئے ویزا حاصل ہو جاتا ہے جس کے بعد آپ کو مزید 30 ماہ کے لیۓ اپنی permission کی extension کے لیۓ application دینا ہو گئی اور پھر اسی طرح یوکے میں 60 ماہ یعنی کہ 5 سال مکمل طور پہ گزارنے کے بعد آپ settlement کیلئے application دے سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے