یوکے میں Visa Holders کیلئے بڑی خوشخبری | UK Visa Ban Removal + New Applications Process

یوکے میں Visa Holders کیلئے بڑی خوشخبری | UK Visa Ban Removal + New Applications Process
یوکے میں Starmer کی نئی حکومت بہت سے نئے قوانین اور نئی تبدیلیاں کر رہی ہے جو کہ امیگرنٹس کے لیۓ کافی مفید ثابت ہو رہی ہیں اور اب ایک بہت ہی بڑی تبدیلی یوکے میں students اور dependents کیلئے ہونے جا رہی ہے اور مزید visa applications اور visa fees میں بڑی تبدیلی کے بعد نئے rules implement ہونے جا رہے ہیں اور یوکے میں جو لوگ آ چکے ہیں یا پھر جو یوکے میں آنا چاہ رہے even کے جن لوگوں نے visa apply کر دیا ہوا ہے یوکے کا تو سب ہی کیلئے بہت بڑا اعلان یوکے کے prime minister starmer کی جانب سے جاری ہوا ہے تو آج کی پوسٹ بہت ہی خاض ہے کہیں پہ بھی skip مت کریں۔


 تو سب سے پہلے بات کرتے ہیں students کے dependents کی تو جنوری 2023 میں یوکے میں رشی سنک کی حکومت نے ایک ایسی پالیسی implement کی جس کے مطابق students کو اپنے ساتھ dependents لے جانے پر پابندی لگا دی تھی اور اب یوکے کے نئے prime minister starmer نے اعلان کیا ہے کہ وہ Migration advisory committee سے اس قانون پہ دوبارہ review کرنے کا کہیں گے اور اس پر مکمل غور کیا جائے گا کہ آیا اس کو تبدیل کیا جائے یا اس قانون کو برقرار رکھا جائے۔ 

Watch full video on YouTube channel 

 اگر دیکھا جائے تو یوکے میں students کے dependents پہ پابندی لگانا کا فیصلہ بہت ہی controversial رہا ہے اور بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے international students اور ان کی families پر غیر مناسب بوجھ پڑتا ہے تاہم اگر یہ پالیسی ایسے ہی برقرار رہتی ہے تو یوکے میں international students کا بحران دیکھنے کو مل سکتا ہے جس سے یوکے میں educational status متاثر ہو گا لیکن اگر دیکھا جائے تو اس نئی حکومت کا focus students کو پہلے نمبر پہ priority دینے کا ہے جس کے مطابق starmer کی حکومت میں dependents والا ban review ہونے کے بعدختم کر دیا جائے گا۔


 تو جیساکہ یوکے کی student Visa policies سب سے زیادہ زیر بحث رہی ہے اور students کے dependents پہ عائد Ban جس نے بہت سے students کو پریشان کر رکھا تھا لیکن اب نئی حکومت کی قیادت میں recently تبدیلی کے تحت dependents قوانین کا دوبارہ سے review کیا جائے گا اور یہ ban جو عائد ہوا تھا اُس کو مکمل طور پہ ختم کر دیا جائے گا۔ 


 تو اب بات کرتے ہیں یوکے کی ویزا fees کے حوالے سے تو یوکے ہوم آفس نے کئی visa fees میں اضافہ کیا ہے اور اس کی شروعات 4 اکتوبر 2023 سے ویزا فیس میں 15 فیصد اضافہ ہوا اور پھر یکم جولائی 2024 کو ہوا جس سے یوکے میں اور یوکے سے باہر دونوں visa applications پہ اس کا اثر ہوا۔


 اور اب ویزا فیس میں یہ اضافہ کتنا ہوا ہے اور مزید visa application processing time کیا ہے تو ابھی آپ screen پہ دیکھیں تو تو Visit ویزا fees میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا 100 پاؤنڈ سے 115 پاؤنڈ تک اور skilled worker visa میں 15 فیصد کا اضافہ ہو کر 625 پاؤنڈ سے 719 پاؤنڈ ہو گیا ہے جبکہ students visa فیس میں 35 فیصد اضافے کے ساتھ 363 پاؤنڈ سے 490 پاؤنڈ تک اضافہ ہوا ہے اور یوکے Indefinite leave to remain میں 20 فیصد اضافہ کے ساتھ 2404 پاؤنڈ سے لے کر 2885 پاؤنڈ تک اضافہ ہوا ہے۔ 


 تو اب جیساکہ یوکے نے اپنی ویزا fees میں اضافہ کر دیا لیکن دوسری جانب یوکے میں موجود اور یوکے سے باہر دونوں صورت میں visa applications time period کو limit کر دیا ہے اور اس سے متعلق یوکے کے prime minister starmer نے واضح طور بتایا دیا ہے کہ یوکے میں موجود جن امیگرنٹس کے documents للیگل ہیں یعنی کہ وہ کسی بھی crime میں ملوث نہیں ہیں اور وہ باقاعدگی سے اپنا tax ادا کر رہے ہیں تو ایسے تمام applicants کا پراسیس fast اور smooth ہو گا اور اُن کو بہت سی آسانیاں دی جائیں گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے