سپین نیشنل پولیس کی اہم کاروائی! Strict ایکشن شروع ہو رہا؟ | Strict Action of Spain National Police

سپین نیشنل پولیس کی اہم کاروائی! Strict ایکشن شروع ہو رہا؟ | Strict Action of Spain National Police
نیشنل پولیس کی اہم وارننگ: جیسے کہ اپ جانتے ہیں کہ بہت زیادہ فراڈ چل رہے ہیں بہت سارے لوگ اپ سے بینک کی ڈیٹیلز بینک کا اہلکار بن کے اپ کو کال کے ذریعے اپ کی ڈیٹیلز حاصل کرتے ہیں یا اپ کو کوئی لنک شیئر کرتے ہیں جس کے ذریعے وہ اپ کی ڈیٹیلز حاصل کرتے ہیں اسی طرح ایک فراڈ ورڈ کے ذریعے بھی شروع ہوا ہے کہ اپ کو مختلف نمبروں سے میسجز ائیں گے تو اپ بالکل بھی ان پر کلک نہ کریں اور نہ ہی کال اٹینڈ کریں کیونکہ وہ ایسے سافٹ وئرز ہیں کہ اگر اپ کال اٹینڈ کرتے ہیں جو کہ اپ کے مکمل فون کو ہیک کر لے گا اور اپ کی تمام انفارمیشن چوری کر لے گا اس لیے اپ کو بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے کہ کہیں اپ ایسے لوگوں کے گرفت میں ا کر اپنی بینک کی کسی قسم کی بھی ڈیٹیل شیئر کر کے اس میں موجودہ رقم گواہ نہ دیں اس لیے بہت محتاط رہیں اور کوشش کریں ایسی کسی بھی ایکٹیوٹی میں پھنسے نہیں تاکہ اپ کو اس سے نقصان نہ ہو۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے