سپین لے ائی امیگریشن قانون جو کہ جلد پاس ہونے جا رہا ہے:
لونس میں اج ایک قانون پیش ہوگا اور اس کو پاس کیا جائے گا اصل میں جو کناریہ کی پارلیمنٹ ہے جہاں پر یہ سارا مسئلہ چل رہا ہے جہاں پر ہزاروں کی تعداد میں بچے پہنچ چکے ہیں افریقہ سائیڈ سے جنہوں نے ڈنکی لگائی ہے وہ وہاں پہ موجود ہیں سینٹرز میں تو انہوں نے یہ قانون پاس کر دیا ہے اصل میں یہ پے پے کی منت کر رہے تھے کہ وہ سپورٹ کریں جو کہ ووٹنگ میں بھی پے نے شروع میں کیا بھی اور سینٹرل حکومت نے بھی اس پر زور دیا تو کناریہ کے علاقائی پارلیمنٹ ہے وہاں پر پے کے بغیر ہی انہوں نے اس قانون کو پاس کر دیا ہے
اور اب کانگرس میں بھی اس پر الریڈی بحث و مباحثہ پاس ہو چکا ہے۔ اب یہ بچے تمام فونز میں ڈیوائڈ کر دیے جائیں گے اور کوئی بھی اس میں رکاوٹ نہیں ہوگی اور اب کوئی بھی شک و شبے کی بات نہیں کیونکہ بچوں سے ریلیٹڈ قانون 100 پرسنٹ امپلیمنٹ کیا جائے گا اور ان بچوں کو سپین کی پروونسز میں ڈیوائڈ کیا جائے گا صرف ایک پروونس پر اس کا پریشر نہیں ڈالا جائے گا۔
0 تبصرے