یوکے Citizenship کے نئے قوانین! Aug 2024 | New UK Citizenship Rules: New Methods of UK Settlement!

یوکے Citizenship کے نئے قوانین! Aug 2024 | New UK Citizenship Rules: New Methods of UK Settlement!
یوکے کا بڑا اعلان نئے قوانین Citizenship کے اگست 2024 میں سب ہی پہ implement ہونے جا رہے یوکے میں رہنے والوں کیلئے Citizenship کی requirements اور Application process کو update کر دیا گیا ہے اور ان نئی تبدیلیوں کا مقصد British citizenship کو قائم رکھنا ہے جبکہ citizenship میں اپلائی کرنے والے possible applicants کے لیۓ ایک اچھا اور موثر سسٹم کو implement کرنا ہے تو یوکے کی citizenship میں کیا نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں اور مزید نئے rules یوکے میں موجود لوگوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہوں گے یا نہیں؟ تمام تر detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے پوسٹ بہت ہی خاص ہے اس کہیں پہ بھی skip مت کرنا۔


 تو سب سے پہلے یوکے residency requirements سے متعلق points کو clear کر دیتے ہیں جس کے بعد Citizenship rules کو جاننا آسان ہو گا تو previously یوکے میں موجود Applicants کو naturalization میں eligible ہونے سے پہلے کم از کم 5 سال کے لیے یوکے میں رہنے کی ضرورت ہوتی تھی لیکن اب اس time period کو increase کر کے 6 سال کر دیا گیا ہے اور مزید Good Character requirements کو مضبوط کرنا اور ساتھ میں Applicants کو یوکے میں clean criminal record کے ساتھ اور مزید کسی بھی ملک میں وہ پچھلے 10 سالوں میں 12 ماہ یا اس سے زیادہ عرصے سے رہ چکے ہیں تو وہ eligible ہیں یعنی کہ واضح الفاظ میں اس کا مطلب یہ ہے کہ یوکے میں موجود Good status والوں کو ہی British Citizenship دی جائے گئی۔ 

Watch full video on YouTube channel

 اور اگر بات کی جائے English language requirement کی تو اس کی بھی proficiency کو increase کر دیا گیا ہے یعنی کہ اب applicants کے لیۓ ضروری ہو گیا ہے کہ B1 level speaking میں reading میں writing میں اور listening میں یعنی کہ چاروں modules میں B1 level آپ کا ہونا چاہیے اور مزید ایک اور notable change جو کہ citizenship test جسے تمام applicants کو pass کرنا ہو گا اور یہ ٹیسٹ 45 minutes کا ہو گا جس میں آپ کو یوکے کے culture, British history یعنی کہ general knowledge سے متعلق ہو گا جسے اب آپ نے یعنی کہ اس citizenship test کو لازمی طور پہ pass کرنا ہو گا اور اس test کو pass کرنے کے لیے passing marks 75 فیصد ہیں یعنی کہ آپ یوکے میں رہتے ہوئے یوکے کے culture سے واقف ہیں جس کی base پہ آپ کو citizenship دی جائے گئی۔


 اور مزید citizenship کیلئے application fees بھی اپڈیٹ کر دی گئی ہے تو naturalization کے لیۓ Standard application fee اب 1612 پاؤنڈ ہے جبکہ British citizen میں اپلائی کرنے والوں کے لیۓ registration fee 1206 پاؤنڈ ہے اور یہ fees application کی processing کے administrative cost کو موثر طریقے سے پورا کرنے میں مدد کرتی ہے اور مزید ان fees میں reduced fees جیساکہ fee waiver کی چھوٹ available ہو سکتی ہے جیسے کہ کم آمدنی والے applicants کے لیے یا جو بچوں کو British citizen کے طور پر رجسٹر کرنا چاہتے ہیں تو اُن کو fee waiver کی رعایت دی جا رہی ہے۔


 تو اب یہ واضح رہے کہ یہ نئے rules تمام applicants پر لاگو ہوتے ہیں بشمول وہ لوگ جہنوں نے پہلے سے ہی citizenship کی application submit کر دی ہوئی ہے تو اُن پہ بھی یہ rules implement ہوں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے