یوکے کی نئی حکومت کا بڑا پلان workers کے لیۓ نئی سکیم کی announcement آ گئی تو 18 جولائی 2024 کو نئے Immigration Reforms کے ایک نئے package کا اعلان کیا گیا ہے اور یہ Headline یوکے کی امیگریشن میں بہت ہی نمایاں اور اہم تبدیلی کی Advice دیتی ہے اور اس منصوبے کا main مقصد اور نئی تبدیلیاں جس میں New Employment Plan For workers اور Migrants کے لیۓ اور مزید Labor shortages کو دور کرنے کا مقصد اس پلان میں شامل ہے تو آج کی ویڈیو میں آپ کو نئی حکومت کے نئے امیگریشن پلان کے بارے میں سب کچھ بتائیں گے اور یوکے ہوم سکیرٹری کا بڑی statement کو بھی شئیر کریں گے جو کہ بہت ہی زیادہ important ہیں Workers کے لیۓ پوسٹ بہت ہی خاص ہے اس کہیں پہ بھی skip مت کرنا۔
Watch full video on YouTube channel
تو یوکے کی حکومت نے نئی امیگریشن پالیسیوں کی ایک series unveiled یعنی کہ جاری کی ہے جو یوکے میں workforce اور یوکے کی economic پر نمایاں اثر ڈالے گئی تو اعلان کردہ یوکے کی نئی Employment Scheme جس کا main مقصد Domestic Workers اور یوکے میں موجود تارکین وطن دونوں کے لیۓ ہے۔
تو یہ Plan جو کہ اکتوبر 2024 میں شروع ہونے والا ہے تو یہ خاص طور پہ British Citizen اور Eligible تارکین وطن کے لیۓ یہ نئی سکیم متعارف کروائی گئی ہے اور مزید یوکے میں موجود جن industries میں talented workers کی کمی ہے تو اُن کو Job Opportunities کا ایک smooth راستہ فراہم کرنا ہے تو سب سے پہلے نمبر پہ اس نئی سکیم کے تحت British National کو priority دی جائے گئی اور مزید بہت چند employers کام کے ویزوں کے لیۓ outside غیرملکی شہریوں کو sponsor کر سکیں گے لیکن اس کے لیۓ شرط یہ ہوگئی کہ salary threshold اور labor market کی requirements سے متعلق کچھ criteria پر وہ پورا اترتے ہوں تب ہی outside یوکے سے worker hire کیا جائے گا۔
اور مزید یہ system pervious سسٹم سے totally different ہے جس پر حد سے زیادہ پابندیاں اور یو کے کی Job market میں پیدا ہونے والے Demands کو پورا کرنے میں ناکام ہونے کی وجہ سے تنقید کی گئی تھی جس کے بعد یوکے کی ہوم سکریٹری نے حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہمارا نیا روزگار پر مبنی امیگریشن پلان یوکے میں business اور industries کی requirements کو زیادہ easy اور smooth بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور مزید یوکے کی ہوم سیکرٹری کا کہنا تھا کہ یوکے بہت سے development countries کی طرح مختلف sectors جن میں care workers, Technology اور construction میں critical skills gap کو face کر رہا ہے۔
تو اب یوکے کا یہ نیا Employment plan جو High demand fields میں Skilled workers کے لیۓ Visa application کو faster اور more efficient بنانے کا promise کرتا ہے جس میں Visa processing time کا کم کرنا paperwork کو آسان بنانا اور point base system متعارف کروانا شامل ہے جس کے تحت یہ سکیم skills اور qualifications پر priority دے رہی ہے۔
اور مزید اس کے علاوہ یوکے کی حکومت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ نیا ایمپلائمنٹ پلان صرف امیگریشن بڑھانے کے بارے میں نہیں ہے بلکہ یوکے میں strict امیگریشن period کو کنٹرول کرنے کے بعد یہ اعلان skilled تارکین وطن کے economic benefits کو تسلیم کرنے کی بھی تجویز دیتا ہے۔
0 تبصرے