وہ لوگ جو جو پوری کی پوری فیملیز یہاں پر ائی ہیں اور ان کے پاس کوئی ڈاکومنٹس موجود نہیں ہیں تو کیا ان کو امداد مل سکتی ہے یا نہیں؟
ہر شخص کے لیے پدرون بہت ضروری ہے۔اس لیے جہاں پر بھی اپ رہتے ہیں وہاں کی پدرون لازمی طور پر کروائیں اس کے بعد اپ کا دوسرا لازمی کام یہ ہے کہ اپ نے اجنتا منتوں میں جانا ہے وہاں کی سسیال میں جانا ہے اور وہاں کی ڈفرنٹ ڈیپارٹمنٹ میں جانا ہے جو کہ امداد سے متعلق کام کرتے ہیں کالی داس کا ایک محکمہ ہے جو کہ چرچز کے انڈر کام کرتا ہے وہ کافی طرح سے امداد کرتا ہے مثلا کہ کھانا وغیرہ دے دیتا ہے کیونکہ ایسی صورتحال میں اپ کو کام کرنے کی پرمیشن نہیں ہوتی اگر اپ نگرو بھی کریں گے تو بھی اپ اتنا زیادہ افورڈ نہیں کر سکیں گے اگر اپ اپنی پوری فیملی کے ساتھ رہ رہے ہیں۔
اگر بچہ یہاں پیدا ہوتا ہے اور پیرنٹس کے پاس کوئی لیگل پیپر نہیں موجود تو اس کا لیگل پروسیس کیا ہے؟
جب تک پیرنٹس میں سے کوئی ایک مثلا ماں یا باپ دونوں میں سے کسی ایک کے پاس لیگل سٹیٹس نہیں ہے تو وہ بچے کو لیگل پروسیس نہیں کرتے اور اگر پیپر موجود ہے تو بچہ لیگل ہو جائے گا کیونکہ جیسے ہی پیرنٹ لیگل ہو جاتے ہیں وہ اپنے بچوں کو لیگل ڈاکومنٹ دلوا سکتے ہیں اور اس میں کوئی پرابلم نہیں ہوگی لیکن سب سے پہلے والدین میں سے کسی ایک کا لیگل ہونا بہت لازمی ہے
0 تبصرے