یوکے ہوم آفس کا بڑا Crackdown ویزے Cancel؟ | Bad News! for UK Visa Holders: UK Home Office Big Crackdown

یوکے ہوم آفس کا بڑا Crackdown ویزے Cancel؟ | Bad News! for UK Visa Holders: UK Home Office Big Crackdown
یوکے Care workers والوں کے لیۓ بہت ہی برُی خبر جاری ہوئی ہے جو کہ یوکے میں care worker visa پہ موجود ہیں اور جو یوکے میں آنا چاہ رہے ہیں تو اُن سب کے لیۓ Bad News جاری ہوئی ہے اور مزید یوکے ہوم آفس کا بڑا crackdown یوکے میں ہوا ہے جس کے بعد یوکے میں موجود migrants کے visas cancel ہو چکے ہیں اور یہ crackdown یوکے ہوم آفس نے 1 ہزار سے زائد companies پہ کیا ہے اور مزید یوکے میں ایک بڑی تعداد میں care worker Visa والوں کے ساتھ بڑا fraud ہوا ہے اور اب ایسے تمام کے تمام workers کے visas نہ تو extend ہو رہے ہیں اور نہ ہی اُن کو مزید کام مل رہا ہے؟ تو بہت ہی important news اسے کہیں پہ بھی skip مت کرنا۔

Watch full video on YouTube channel

 تو جیساکہ ایک بہت ہی اہم واقعہ یوکے میں پیش آیا ہے یوکے میں محمد نام کا ایک شخص جو اپنی بیوی اور 4 بچوں سمیت recruitment Agent کو 19 ہزار پاؤنڈ pay کرنے کے بعد یوکے چلا گیا اور یوکے میں وہ اس اُمید کے ساتھ آیا کہ وہ یوکے میں کام بھی کرے گے اور یوکے میں permanent settle بھی ہو جائے گا تو جب وہ یوکے میں پہنچا اُس کے بعد اسے پتا چلا کہ اس کے لیۓ یہاں پہ کام نہیں ہے یعنی کہ اُس کو job نہیں ملی اور جس company کی جانب سے اسے sponsor کیا گیا نہ ہی اُس company نے اُس کو کام دیا تو محمد نامی شخص جو کہ اپریل 2023 میں یوکے میں آیا تھا personal care assistant کی job پہ اور پھر اُس شخص پہ ایک اور مشکل آ گئی جب اُس کو یہ پتا چلا کہ جس company میں وہ کام کرنے کیلئے آیا تھا تو وہ company ختم ہو گئی ہے اُس company کا license ہی ختم ہو گیا ہے جس کے بعد اب اس شخص کو یوکے ہوم آفس کی جانب سے 60 دن کا ایک اہم notice جاری ہوا ہے اور اس notice میں یہ واضح لکھا ہوا ہے کہ یوکے کو چھوڑو دیا جائے 60 دن کے time period میں۔


 تو اس سب situation کو دیکھتے ہوئے اس شخص محمد نے اس سے متعلق اپنا case دائر کر دیا ہے اور اس شخص کے ساتھ 100 مزید اور بھی employees تھے جنہوں نے اس company میں job کی تھی یہ company Renaissance تھی جو کہ London میں ہے اور اس company نے بہت سے لوگوں کو sponsorship تو دے دی تھی لیکن ان لوگوں کو کام نہیں دیا اور اب company almost ختم ہو چکی ہے یعنی کہ اس company کا license revoke ہو گیا ہے تو ایسے تمام وہ 100 migrants اب اُن کا future کیا ہو گا وہ اپنے بچوں کے ساتھ یوکے میں اپنا better future بنانے کے لیے آئے تھے لیکن اب اُن کے پاس نہ job ہے اور نہ ہی کچھ کھانے کو ہے کیونکہ جس company کی جانب سے آپ کو certificate of sponsorship جاری ہوتا ہے تو اُس ہی company کے ساتھ آپ یوکے میں کام کر سکتے ہیں تو اب ایسے تمام migrants نے اپنا case دائر کر دیا اور اب اس کا result کیا آتا ہے جلدہی پتا چل جائے گا۔


 اور مزید اس کے علاوہ یوکے میں ایک لاکھ 16 ہزار کے قریب care worker companies یوکے کی تو اُن کے بھی license check ہو رہے ہیں اور ایک بڑا crackdown companies پہ دیکھنے کو مل سکتا ہے اور ایک بڑی تعداد میں license cancel ہو سکتے ہیں تو اب یہ اُن migrants کے لیۓ بہت ہی bad news ہے اگر ایک بڑی تعداد میں company کے license revoke ہوتے ہیں تو اُن غیرملکی migrants کا future تباہ ہو سکتا ہے جو یوکے میں settlement کے لیۓ آئے تھے۔ 

 اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ یوکے میں اب companies پہ crackdown start ہے اور جن بھی لوگوں نے COS اپلائی کیا ہوا ہے تو اب بہت ہی focus کے ساتھ ہوم آفس company کی جانچ پڑتال کر رہا ہے تو لحاظ آپ کی company کا ایک اچھا status ہونا چاہیے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے