سپین امیگریشن Open ہو گئی پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کی موجیں؟ | SPAIN HAS OPENED IMMIGRATION

سپین امیگریشن Open ہو گئی پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کی موجیں؟ | SPAIN HAS OPENED IMMIGRATION
سپین امیگریشن کب کھلے گی اور کتنے چانسز ہیں اس کے کھلنے کے۔۔؟ امیگریشن اوپن ہونے کے چانسز بہت زیادہ ہیں ابھی تک کہ جتنی بھی ایکٹیوٹیز ہیں وہ کس کی فیور میں جا رہی ہیں. پہلے نمبر پر ایک کوٹیشن ظاہر کی گئی ہے جس پر پانچ لاکھ سائن درکار تھے لیکن ایک لاکھ تک سائن پہنچ چکے ہیں اور اس پٹیشن کے بعد پارلیمنٹ میں بحث بھی ہو چکی ہے پارلیمنٹ میں بھاری اکثریت کے ساتھ بل بھی پاس ہو چکا ہے جو کہ تقریبا 515 واٹ کے ساتھ وہ پاس ہوا ہے صرف 33 ووٹ جو کہ واکس اس کے اگینسٹ گئے ہیں۔ باقی امیگریشن کی تمام فیور میں یہ ہے کہ امیگریشن اوپن ہونی چاہیے اور ضروری بات کہ اس دوران پارلیمنٹ نے سب موجود تھے کوئی بھی ایبسن نہیں تھا اس کے ساتھ ساتھ 900 سے زائد اورگنائزیشنز ایسی ہیں جنہوں نے اس پروگرام کو سپورٹ بھی کیا ہے 


اور پوری یورپی یونین میں انہوں نے سپورٹ کیا ہے کہ سپین میں امیگریشن اوپن ہونی چاہیے جو کہ پانچ لاکھ سے زائد لوگوں کو روزگار پرووائڈ کرے گی اور ان کو لیگل سٹیٹس دے گی اس کے ساتھ ساتھ جو ایکٹیوٹی ہے وہ یہ ہے کہ خود با خود سپانیہ نے ڈیکلیئر کر دیا ہے کہ 2050 کے بعد سپین میں اگر یہی حالات رہے شرائط پیدائش کے یعنی کہ سپینش لوگ ایسے ہی بچے پیدا کرتے رہے تو 2050 میں بوڑھوں کی یعنی کہ پینشن لینے والوں کی تعداد ڈبل ہو جائے گی اور کام کرنے والے بہت کم لوگ رہ جائیں گے اور سپین پر ایک نیا فائننشل کرائسز ائے گا اس لیے سپین کو ہر سال ڈھائی لاکھ امیگرینٹس کی ضرورت درپیش ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے