یوکے 5 سالہ Work Permit والوں کیلئے بڑی خوشخبری | Great News! for UK 5-Year Work Permit Visa Apply Now!

یوکے 5 سالہ Work Permit والوں کیلئے بڑی خوشخبری | Great News! for UK 5-Year Work Permit Visa Apply Now!
یوکے میں اس وقت Laws بہت زیادہ strict ہو چکے ہیں جس کے بعد اب اپنی family کو بلوانا کافی حد تک مشکل ہوا ہے لیکن یوکے کا یہ ویزا جس پہ آپ اپنی فیملی کو ساتھ لے کے آ سکتے ہیں اس ویزے کیلئے salary thershold کیا ہیں اور مزید یوکے میں dependents آ جانے کے بعد پھر اُن کا settle ہونا بہت بڑا مسئلہ بنتا ہے اُس سے متعلق آپ کو بتایا جائے گا تو یہ یوکے کا ایسا 5 سال کا ویزا ہے جس کے مطابق dependents آپ کے ساتھ allow ہیں اور آپ یوکے میں 5 سال کے بعد اس ویزے کی بیس پہ ILR لے سکتے ہیں۔

Watch full video on YouTube channel

 تو یوکے کا یہ ویزا جس کو shortage occupation list میں بھی add کر دیا گیا ہے اور یہ ویزا Nanies کا ہے جس کو baby sitter Visa کہا جاتا ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ جو skilled worker visa ہوتا ہے یا پھر جو care worker visa ہوتا ہے تو اُس میں جو بھی requirements ہیں وہ strict requirements ہیں لیکن baby sitter ویزے کی requirements آسان ہیں اور اس کیلئے salary threshold جو کہ اس وقت 38,700 پاؤنڈ ہے اپنی family کو بلوانے کے لیۓ جو کہ بہت ہی مشکل لگتا ہے اس salary requirements کو پورا کرنا لیکن اس ویزے کی special بات یہ ہے کہ اس ویزے کی salary threshold کم ہے یعنی کہ 26,200 پاؤنڈ minimum ہونی چاہیے اور اس salary threshold کو پورا کیا جا سکتا ہے اور اس کی behalf پہ آپ اپنے dependents کو آسانی سے بلوا سکتے ہیں اور مزید اس ویزے کے لیۓ English requirement جو کہ B1 test آپ نے pass کیا ہو اور مزید اس ویزے کے لیۓ آپ کو sponsorship چاہیے اور 3 سال کا experience آپ نے show کرنا ہے۔


 اور اس ویزے کو اپلائی کرنے کے لیۓ آپ نے یوکے گورنمنٹ کی ویب سائٹ پہ جانا ہے جو کہ ابھی آپ screen پہ دیکھ سکتے ہیں جیساکہ یہ Visas جس میں cleaners cooks اور Nannies ان ویزا میں اپلائی کیا جا سکتا ہے تو یہ یوکے گورنمنٹ کی official ویب سائٹ ہے تو اس ویزا پہ آپ sponsorship visas کو دیکھ سکتے ہو اور یہ 5 ویزے جو 4 اپریل سے start ہوا ہے تو اگر آپ اس ویزے کے لیۓ interested ہیں تو آپ نے یہاں سے اس ویزے کے لیۓ sponsorship حاصل کرنی ہے اور اُس کے بعد 5 سال کیلئے آپ with family آ سکتے ہیں اور مزید sponsorship حاصل کرنے کے لیۓ جو documents required ہیں وہ آپ یہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے