سپین کا بڑا اعلان نیا Deportation پروگرام شروع؟

سپین کا بڑا اعلان نیا Deportation پروگرام شروع؟
سپین کا ڈپورٹ پروگرام: حکومت نے نئی اپڈیٹ جاری کی ہے کہ ہم امیگرینٹس کو اگر لیگل کر رہے ہیں تو ساتھ ساتھ رپورٹ بھی کر رہے ہیں جس میں انہوں نے ملین یوروز کا ایک نیا پیکج متعارف کروایا ہے جس میں اللیگل امیگرینٹس کو ڈیپورٹ کیا جائے گا خاص طور پر وہ امیگرینٹس جن کا ریکارڈ اچھا نہیں ہوگا اور کریمینلز ہوں گے



 رینتا سے متعلق اہم معلومات: جب اپ اپنا رینتا ڈیکلیئر کرواتے ہیں تو اس بات کا خاص خیال کریں کہ اگر اپ کی فیملی میں اپ کے بچے الگ کام کرنا شروع ہو چکے ہیں تو ان کا نام اپ کے رینتے میں شامل نہ ہو۔ کیونکہ یہ رول کے خلاف ہے ایک ہی شخص کا دو طرح سے رینتا ڈیکلیئر نہیں ہو سکتا اور اگر دو جگہ پر ڈیکلیئر ہو چکا ہے تو اس کی کریکشن ہے اپ اس کی کریکشن کروا سکتے ہیں اور رینتے سے ملنے والے بینیفٹس کو حاصل کر سکتے ہیں یہاں تک کہ صرف اولاد کے ساتھ نہیں میاں بیوی بھی اگر الگ الگ کام کرتے ہیں تو وہ بھی اپنا الگ رینتا ڈکلیئر کروا سکتے ہیں۔ یہ اپ کے لیے ہی بینیفیشل ہوگا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے