سپین امیگریشن کے لیے عدالت نے ایکشن لیا ہے کیونکہ بہت سارا مسئلہ بن رہا ہے استخیریہ کی سیتا میں اور اس وقت جو ریٹ چل رہا ہے وہ 200 یورو بھی لوگ لے رہے ہیں اور دے رہے ہیں ایک سیتا دینے کے لیے۔جو کہ بہت ہی حیران کن اور پریشان کن بات ہے یہ امیگرینٹس کے لیے تو مسئلے کا باعث ہے لیکن جو قانون نافذ کرنے والے لوگ ہیں ان کے لیے بھی کافی شرم دے بات ہے کہ ان کے سامنے یہ تمام چیزیں ہو رہی ہیں اور جب پلسیا نیسینال ایکشن میں اتی ہے اور ان لوگوں کو پکڑتی ہے تو پھر یہ کوئی نئے طریقے استعمال کر کے یہ کام دوبارہ شروع کر دیتے ہیں۔ اصل میں یہ ہوتا کیا ہے؟ یہ ایک رپورٹ سسٹم ہے جو کہ ان لائن چلتا ہے اور جیسے ہی سیتے اوپن ہوتے ہیں یہ فیک ناموں سے فیک ائی ڈی سے ان سیتوں کو فوراً بک کر لیتے ہیں اور بعد میں یہ مافیا ہے منہ مانگی رقم حاصل کر کے لوگوں سے ڈیٹا مکمل طور پر بدل کر یہ سیتیں بیچتے ہیں۔ اس طریقے سے کافی عرصے سے وہ کام کر رہے ہیں لیکن اب میڈٹ کی عدالت اور کچھ وکیل بھی اس میں ملوث ہوئے ہیں اور کاروائی جاری کی گئی ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے امید ہے کہ بہت جلدی ہمیں مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا کچھ دیر تک یہ چیزیں ایسی ہی چلیں گی اور لوگوں کو سفر کرنا پڑے گا۔
0 تبصرے