یوکے رشی سنک Next Election سے معطل؟ | UK Asylum Seekers Big Decision High Court High Alert!

یوکے رشی سنک Next Election سے معطل؟ | UK Asylum Seekers Big Decision High Court High Alert!
یوکے میں رشی سنک کے لیۓ گئے decision جو کہ امیگرنٹس کیلئے نہ صرف غلط بلکہ اُن پر ہر لحاظ سے ظالم کیا گیا اور اب رشی سنک بڑی مشکل میں کیونکہ یوکے میں ایسے تمام اسائلم سیکرز جنہیں almost گیارہ ہفتے سے اللیگل طریقے سے رکھا Rwanda bill کے مطابق تو اب سب ہی اسائلم سیکرز نے یوکے ہائی کورٹ میں اپنا کیس دائر کر دیا ہے تو اب فیصلہ کیا ہوتا ہے کیا رشی سنک next election سے معطل ہوتے ہیں یا اُن پہ نیا مقدمہ ہوتا ہے تو آج کی پوسٹ بہت ہی important ہے کہیں پہ بھی skip مت کریں۔

Watch full video on YouTube channel

 تو جیساکہ جب سے یوکے کا Rwanda bill پاس ہوا تو اُس کے بعد فورا سے رشی سنک نے اس Bill کو لاگو کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کہا کہ Rwanda کی تمام flight یوکے election کے بعد سے ہوں گئی تو اب یہ واضح طور پہ نظر آ رہا ہے کہ یوکے کے prime minister رشی سنک کے سب ہی Actions جس میں یوکے کی net migration کو کم کرنا اور ساتھ میں اسائلم سیکرز کو Rwanda بھیجنا تو یوکے کے pm رشی سنک نے یہ سب کام اپنے next حکومت کے لیۓ کیا۔


 تو اب خبر یہ جاری ہوئی ہے کہ رشی سنک کی حکومت نے تقریبا 1 ہزار کے قریب اسائلم سیکرز کو پکڑا اور اب یہ سب ہی اسائلم سیکرز جن کو illegal way میں یوکے رکھا گیا ہے کیونکہ اگر یوکے کے قانون کے مطابق بات کی جائے تو غیر قانونی طریقے سے رکھنا چاہے کوئی بھی مجرم کیوں نہ ہو وہ بالکل غلط ہے کیونکہ یوکے کا قانون کہتا ہے کہ 12 گھنٹے میں ایسے مجرم کی investigation کے بعد اُسے کورٹ میں پیش کیا جائے جبکہ یہ ایسے اسائلم سیکرز ہیں جن کی طرف سے یوکے میں اسائلم لیا گیا اور ان اسائلم سیکرز کو بڑی مشکل میں ڈال دیا اور جلدہی سے ہوم آفس نے اسائلم سیکرز پہ crackdown کا آغاز کر دیا اور یوکے میں موجود family اور بچوں سمیت کافی اسائلم سیکرز نے اس Rwanda Bill کے قانون سے خود کو بچانے کیلئے مختلف ممالک کا رُک بھی کیا لیکن اس کے باوجود یوکے نے بہت سے اسائلم سیکرز کو حراست میں لیا اور اب almost ایک ہزار اسائلم سیکرز یوکے میں detain ہیں تو اگر دیکھا جائے تو ان کو نہ ہی 11 ہفتوں میں Rwanda میں منتقل کیا گیا اور نہ ہی کورٹ میں اُن کی پیشی ہوئی تو اس واقعے کے بعد یوکے میں سب ہی human rights organisations اکٹھی ہو چکی ہیں اور رشی سنک پہ بہت ہی تنقید کی جا رہی جس کے بعد یوکے کے prime minister رشی سنک نہ صرف خطرے میں بلکہ وہ next election سے بھی معطل ہو سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے