یوکے BRP والوں کیلئے بڑی پابندی؟ | UK BRP Visa Holders: New UK E-Visa System

یوکے BRP والوں کیلئے بڑی پابندی؟ | UK BRP Visa Holders: New UK E-Visa System
یوکے حکومت نے BRP Visa Holders پہ بڑی پابندی لگا جس کے تحت اب سب ہی BRP Holders پہ بہت سے Benefits کو ختم کیا جا رہا ہے اب آپ کو یوکے میں رہتے ہوئے سارے benefits حاصل کرنے کے لیۓ بہت ہی important کام کرنا ہو گا تاکہ آپ ان Benefits سے فائدہ اُٹھا سکیں تو آج کی پوسٹ بہت ہی اہم ہے۔ 

 تو جیساکہ یوکے کی حکومت BRP سسٹم کو ختم کر کے Digitalisation کے نئے سسٹم کی طرف سے بڑھ چکی ہے اور اب یوکے کا سارا کا سارا سسٹم digitalised کیا جا رہا ہے اور اب جو بھی لوگ اس سسٹم کو follow نہیں کریں گے تو ایسی صورت میں اُن کو بہت سی مشکلات face کرنا پڑھیں گئی تو اس سے خود کو safe کرنے کے لیۓ ضروری یہ ہے جیساکہ سب سے پہلے ہمیں یہ چیز پتا ہونی چاہیے کہ BRP Visa holders اور Evisa والوں کے درمیان Difference کیا ہو گا تو اگر BRP Holders والے Evisa پہ convert نہیں ہوتے ہیں تو اُن کے لیۓ کون کون سی مشکلات ہوں گئی۔ 

Watch full video on YouTube channel

 تو اب جیساکہ یوکے کی حکومت digitalisation کی طرف جا رہی ہے اور سارا امیگریشن سسٹم digital ہونے جا رہا ہے تو اب نہ تو BRP اور نہ ہی BRC بلکہ وہ سب ہی indefinite stay جو کہ as a stamp کے تحت آپ کے Passport پہ موجود ہے یعنی کہ physical documents کے طور پہ جانا جاتا ہے تو اب یہ سب ہی چیزوں کو digitalise کر دیا جا رہا ہے۔


 تو اب اس digitalisation کے benefits آپ کے کیا ہوں گے تو اب جو BRP holders نئے سسٹم کے تحت evisa پہ transfer ہوں گے تو وہ اپنے account کو all over the world اوپن کر سکیں گے کیونکہ ان کا سارا سسٹم آن لائن ہو گا اور مزید جو brp گھوم ہو جانے کی report ہمیشہ دیکھنے کو ملتی تھی تو وہ totally ختم ہو جائے گئی۔ 


 اور مزید آپ جتنی جلد evisa میں convert ہوں گے تو آپ کو بہت سے benefits پہلے سے زیادہ ملنے شروع ہو جائیں گے for example یوکے میں 31 دسمبر کے بعد جب آپ اپنے biometric residence permit کے تحت خود کا driving license بنوانے جائیں گے تو آپ کو نہ کر دی جائے گئی اور مزید آپ کو bank account open کرنے کی بھی اجازت نہیں ہو گئی کیونکہ آپ کے پاس physical document ہو گا جو کہ مکمل ختم ہو جائے گا اور مزید یوکے کی جانب سے اس لیۓ یہ سسٹم لایا گیا ہے کیونکہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کی brp کے through بہت سی information چھپی ہوتی ہے جس کی وجہ سے مسلے مسائل بنتے ہیں لیکن اب جب آپ Evisa کی طرف جائیں گے تو یہ سب ہی مسئلے مسائل ختم ہو جائیں گے اور اس آن لائن account کے owner آپ ہوں گے آپ اس کو کسی بھی جگہ پہ آسانی سے use کر سکو گے اور مزید یوکے گورنمنٹ کے سب ہی benefits جس میں شامل آپ کا medical، insurance بہت سے benefits اور اسی طرح آپ کو آن لائن پراسیس کے تحت ہی check کر لیا جائے گا آپ سے کسی بھی قسم کا physical document نہیں مانگا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے