سپین میں گھر خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

سپین میں گھر خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
سپین میں اپنا گھر خریدنا اب اسان ہے: اگر اپ اپنا گھر سپین میں خریدنا چاہتے ہیں تو اپ کے لیے ایک سنہری موقع ہے کیونکہ حکومت نے اس وقت مختلف پیکجز لانچ کر دیے ہیں جس میں ایودہ ہابنس جو نوجوان ہیں اور وہ علیحدہ گھر لینا چاہتے ہیں ان کے لیے امداد اس کے ساتھ ساتھ جو بڑی فیملیز ہیں ترختا نمروسہ رکھتی ہیں ہنرال ہو یا سپیسی یال ہو۔ یا وہ فیملیز جو اکیلے والدہ یا والد اکیلے بچوں کو پال رہے ہیں یا اگر کوئی ان کا بچہ اپاہج ہے ان لوگوں کو پریفرنس زیادہ مل رہی ہے اپنا گھر خریدنے کے لیے زیرو انویسٹمنٹ پہ اس کے ساتھ ساتھ ائی سی یو ستوتو کیریتو حکومتی ادارہ ہے جس نے مختلف بینکوں کے ساتھ مل کر کافی تعاون بڑھا دیا ہے اور کافی زیادہ امداد بھی دے رہا ہے اپنا گھر خریدنے کے لیے اگر اپ سچ میں گھر خریدنا چاہتے ہیں تو لازمی طور پر جہاں پر اپ کا بینک اکاؤنٹ ہے وہاں سے اپ سیتا لے کر ان کے ساتھ بات چیت کریں اور ان سے بات کریں کہ اپ کا جو ائی سی یو انسٹیٹیوٹ کری تو افسیانل سے الحاق ہے تو ہماری اپ کس طرح مدد کر سکتے ہیں۔ اگر ترخیتا نمروسہ ہے یا اپ کی فیملی بڑی اور انکم کم ہے یا اپ کی فیملی میں کوئی اپاہج ہے یا اپ والدہ یا والد اکیلے بچوں کو پال رہے ہیں تو اپ کو پریفرنس دی جائے گی اور اپ کی مدد کی جائے گی اس نے سکیم میں۔اور اگر اپ کسی بھی کیٹگری میں اتے ہیں تو اپ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔


 واکس پارٹی کی صورتحال: دیکھا جائے تو واکس پارٹی ملک کے نشوونما کے لیے جانی جاتی ہے اور اس کا تعارف بھی اسی لیے کیا جاتا ہے کہ یہ ملک کی اچھائی چاہتے ہیں جب کہ سرخیوں میں یہ پڑھا جاتا ہے کہ واکس نمبرنگ سسٹم کے ساتھ کام کرتی ہے مثلا کہ انگریزوں امیمیتال اگر ہزار افراد نے لی ہے تو یہ اس کو بڑھا چڑھا کر ایک لاکھ بتائیں گی اس کے علاوہ یہ اور بہت ساری پرائم منسٹر کے اگینسٹ اور اس کے فیملی کے اگینسٹ چال چل رہی ہے کہ اس کا بھائی اور اس کی بیوی کرپشن میں ملوث ہے اسی طرح یہ پسوئی کہ پریزیڈنٹ کے ساتھ بھی کھیل رہے ہیں اور ان پر الزام لگانے کی کوشش کر رہے ہیں جب کہ حقیقی طور پر خود پھنس چکے ہیں۔ قدرونیہ کے پریزیڈنٹ پر کرپشن شو ہو چکی ہے 3900 یورو کی جو کہ پبلک کے تھے اور اس نے پرسنل یوز میں لیے ہیں اور تحقیقات شروع ہو چکی ہے اور تحقیقات میں کافی حد تک یہ ثابت ہو چکا ہے کہ اس نے یہ استعمال کیے ہیں اور یہ کلیریفیکیشن باکس سے منگی جا رہی ہے کہ یہ رقم انہوں نے کہا خرچ کی اور کیوں پرسنل یوز کے لیے خرچ کی گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے