یوکے 10 سالہ Strict قوانین سب پر لاگو؟ | UK 10 Years Long Residence Rules

یوکے 10 سالہ Strict قوانین سب پر لاگو؟ | UK 10 Years Long Residence Rules
یوکے میں رہنے والے جن کو 5 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے یوکے میں رہتے ہوئے اور آپ کو ابھی تک یوکے کا Leave to remain نہیں ملا ہے تو 10 سال کا long residence route ایسی تمام situation والوں پہ implement ہوتا ہے تو آج کی ویڈیو میں جو لوگ یوکے کے 10 سالہ long residence route کی category میں آتے ہیں تو اُن کے لیۓ آج کی post بہت بھی خاص ہے 10 سالہ long residence route کے مختلف راستے ہیں جو آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔

Watch full video on YouTube channel:


 یوکے کا 5 سالہ long residence route جس کے مطابق یوکے میں permanent طور پہ رہنے کے لیۓ آپ کو ILR یعنی کہ indefinite leave to remain دیا جاتا ہے اور ایسے لوگ جو یوکے میں 10 سال سے قانونی طور پہ مقیم ہیں تو وہ یوکے کی British citizenship لے سکتے ہیں تو یہ راستہ خاص طور پہ ایسے لوگوں کیلئے available ہے جنہوں نے اس time period کے دوران مختلف قسم کے امیگریشن status رکھے چاہے وہ work permit status پہ تھے یا student visa پہ یا پھر family visas پہ تو یہ وہ status ہیں جس کے مطابق آپ eligible ہوتے ہیں۔ 


 تو یوکے کی continuous lawful residence rules کے مطابق اس 10 سال کے time period کے دوران آپ یوکے سے باہر 18 ماہ سے زیادہ عرصے کے لیۓ نہ ہوں اور مزید UKVI دس سالہ application کے لیۓ premium service بھی دیتا ہے اور اس premium service کو use کرنے کے لیۓ appointment book کی جا سکتی ہے اور اس 10 سالہ ILR Application کے لیۓ applicants کا life in the uk English language test پاس کرنا بہت ضروری ہے یوکے 10 سالہ ILR Application کی requirements کیا ہیں؟


 تو آپ کو 10 سال قانونی قیام کے مطابق Indefinite leave to remain میں eligible ہونے کے لیۓ چند requirements کو fulfill کرنا ہوتا ہے تو مختلف immigration categories کے تحت یوکے میں ILR application دینے کے لیۓ آپ کے پاس current leave to remain جس کا مطلب ILR کو اپلائی کرنے سے پہلے آپ کے پاس current time period کی permission ہونی چاہیے۔ 

 تو یوکے کی ILR کی requirements کو پورا کرنا جن میں سب سے ضروری life in the uk test pass کرنا اور مزید آپ نے کسی بھی امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی نہ کی ہو تو یہ وہ requirements ہیں جن کو پورا کرنا بہت ضروری ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے