یوکے میں بڑی تبدیلی یوکے کے نئے وزیراعظم نے آتے ہی بڑی خوشخبری سنا دی رشی سنک کی حکومت ختم ہوتے ہی Rwanda bill ختم آخر یوکے کا نیا وزیراعظم starmer اب اقدار سنبھالیں گے اور جیت کی خوشی میں پہلا بڑا اعلان بھی کر دیا اور مزید اسائلم سیکرز اور امیگرنٹس کے لیۓ اچھی خبریں
تو جیساکہ اگر یوکے میں Labour Party کی election مہم کو دیکھا جائے تو وہ رشی سنک سے بالکل different تھی کیونکہ یوکے میں Labour Party کا مقصد نئی تبدیلی لانا کا تھا اور starmer نے یہ اعلان کیا تھا کہ اُن کی حکومت آتے ہی امیگریشن کے issue کو حل کر دیں گے یعنی کہ ایسا بالکل بھی نہیں ہو گا کہ یوکے اپنے تمام borders کو close کر دے اور صرف اور صرف اُن ہی لوگوں کو آنے دے جو بہت زیادہ investment یوکے میں کرتے ہیں اب ایسا بالکل بھی نہیں ہو گا تو ایسے وہ لوگ جو یوکے میں وزٹ کے لیۓ آتے ہیں یوکے میں نئی زندگی کے لیۓ آتے ہیں
Watch full video on YouTube
تو اُن کے لیۓ اب best opportunity ہو گئی کیونکہ starmer پہلے ہی یہ بتا چکے ہیں کہ یوکے میں امیگریشن کے تمام ایسے rules جن کو strict کیا گیا تو اُن rules کو آسان بنایا جائے گا اور مزید کسی بھی قسم کا لوگوں کے ساتھ fraud نہ ہو اور مزید ایسے تمام اللیگل امیگرنٹس جو انگلش چینل کشتیوں کے ذریعے پار کر کے یوکے میں enter ہوتے ہیں تو ایسے تمام کے تمام تارکین وطن کے نئے rules بنائے جائیں گے اور مزید اُن کو یوکے میں safe جگہ provide کی جائے تاکہ وہ یوکے میں رہ سکیں تو جب سے Labour Party starmer کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا اُس کے بعد سے یعنی کہ وہ تمام امیگرنٹس جو پہلے سے ہی یوکے میں ہیں یا جن کے cases pending میں ہیں اور وہ یوکے جانا چاہتے ہیں تو اُن کے لیۓ اب یوکے جانے کا بہت ہی زبردست موقع ہے کیونکہ جو رشی سنک کا Rwanda bill ہے وہ اب مکمل طور پہ ختم ہو جائے گا اور اب starmer اپنے نئے rules کے تحت نئے پلان کے تحت اقدار کو سنبھالیں گے۔
اور اُن کی جانب سے اپنی speech میں کہا گیا کہ وہ آتے ہی taxes میں کمی کر دیں گے اور امیگرنٹس کی income میں اضافہ کریں گے اور لوگوں کو زیادہ سے زیادہ نوکریاں دی جائیں گئیں اور NHS کا جو بھی مسئلہ چل رہا تھا یعنی کہ overseas کو صرف چھوٹے سے علاج کیلئے یعنی کہ بہت سے لوگ کو 2 سال تک wait کروایا جا رہا تھا starmer اس چیز سے واقف تھے کہ یہ وہ point ہے جس سے ان لوگوں کو یہ سہولت ملی تو لوگ automatically ہمیں vote دیں گے اور اب آتے ہی وہ یہ مسئلہ حل کر دیں گے تو اب starmer کے آتے ہی امید کی جا رہی ہے کہ یوکے میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملے گئی اور بہت لوگ مختلف visas پہ آتے تھے یوکے میں اچھی opportunity کیلئے جاتے تھے لیکن وہاں پہ اُن کو بہت سی پریشانی اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا جو کہ اب اُن کا یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے تو یوکے میں نئی حکومت starmer کی آ چکی ہے اور اب یوکے کے حالات بدل جائیں گے۔
0 تبصرے