سپین سے پاکستان آنے والے ہوشیار! نئی پابندی عائد؟ | Be Careful Coming to Pakistan from Spain! New Ban Imposed؟

سپین سے پاکستان آنے والے ہوشیار! نئی پابندی عائد؟ | Be Careful Coming to Pakistan from Spain! New Ban Imposed؟
پاکستانی پاسپورٹ سے متعلق اہم نیوز: پاکستانی پاسپورٹ بین کر دیے گئے ہیں ان لوگوں کے لیے جو سائلم اپلائی کر کے یا ڈنکی لگا کر داخل ہوتے ہیں دوسرے ملک میں ان کے لیے سخت قانون بنایا گیا ہے کہ ان کا پاسپورٹ بین کر دیا جائے گا اور پھر وہ وہاں جا کر سائلم اور ریفیوجز اپلائی نہیں کر سکتے۔پریشانی کی بات یہ ہے کہ ابھی تک حکومت نے اس سے متعلق کوئی بھی سٹیپ نہیں اٹھایا کہ جو پاکستانی ہیں جو سائلم اپلائی کرنا چاہتے ہیں کہ ان کو پاسپورٹ حاصل کرنے میں اسانی ہو لیکن تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ سپریم کورٹ میں کہ جو سائلم کے ذریعے یا ریفریجز لینے والے ہیں ان کے پاسپورٹ بین کرنے کا قانون ختم کر دیا جائے اور ان کو ان کے پاسپورٹس ملنے چاہیے کیونکہ یہ قانون ہیومن رائٹس کے اگینسٹ ہے کیونکہ جو پاکستانی حکومت نے پاسپورٹ بین کا فیصلہ لیا تھا وہ انٹرنیشنل لیول پر بھی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ کے بیان کا انتظار ہے لیکن فی الحال انہوں نے ایک نوٹس جاری کر دیا ہے انٹیریئر منسٹری کو جو وزارت داخلہ کے انڈر اتے ہیں ان کی طرف سے یہ تمام چیزیں سامنے ائی ہیں اور انہوں نے ہی اس چیز پر ایکشن لیا ہے۔


 سپین نیا گولڈن سکیم ویزا: اصل میں گولڈن سکیم ویزا کیا ہے؟ یہ اس کی مختلف ممالک نے ایشو کی ہے اور بہت سارے ممالک میں اس سکیم سے بہت زیادہ فائدہ اٹھایا ہے اگر پرتگال کا ذکر کیا جائے تو غلط نہیں ہوگا کیونکہ سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والا پرتگال گریک اٹلی ہے اٹلی نے بھی کافی بڑی تعداد میں لوگوں کو لیگل کیا ہے انہیں پی ار دی ہے اس گولڈن سکیم ویزا کے تحت یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو کسی دوسرے ممالک رہتے ہیں یورپی یونین کے باشندے نہیں ہیں اور وہ جو ہیں کسی یورپی ملک کے پرماننٹ ریزیڈنسی چاہتے ہیں انویسٹمنٹ کے ذریعے تو یہاں پر سب سے زیادہ اسان انویسٹمنٹ ہے وہ ہے پراپرٹی میں جو کہ پانچ لاکھ یورو ہے اس کے علاوہ اگر اپ بزنس میں انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو وہ ایک ملین یعنی کہ 10 لاکھ یورو ہے اگر اپ یہ انویسٹمنٹ کرتے ہیں تو اپ فیملی کے ساتھ پی ار پر سپین میں ا سکتے ہیں اس میں کچھ ریکوائرمنٹس ہیں۔ جس میں خاص معلومات یہ ہے کہ اپ کا کوئی بھی کریمینل ریکارڈ کسی بھی ممالک میں موجود نہ ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ اپ کے پاس یہ انویسٹمنٹ ہو اپ کی سورس اف انکم ہو کہ یہ رقم اپ کہاں سے لا رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اپ کے تمام ریکارڈ اور وہ جنہوں نے اپ کے ساتھ انا ہے ان کا ریکارڈ کلین ہونا چاہیے اور اگر اپ نے کسی قسم کی ایپلیکیشن کرپشن سے متعلق نہیں ہونی چاہیے۔اپ کا کریکٹر سرٹیفیکیٹ بھی کلین ہونا چاہیے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے