یوکے PM کا بڑا اعلان بڑی خوشخبری مبارک ہو | New Big Changes To All UK Immigrants Good News Announced!

یوکے PM کا بڑا اعلان بڑی خوشخبری مبارک ہو | New Big Changes To All UK Immigrants Good News Announced!
یوکے میں starmer کی حکومت نے آتے ہی امیگرنٹس کو بڑی خوشخبری دے دی Rwanda bill کے against اپنا نیا plan واضح کر دیا جس کے مطابق یوکے میں للیگل اور اللیگل امیگرنٹس کو بہت سی Good News ملنے جا رہی ہے تو یوکے کے نئے PM starmer امیگریشن کے اس issue کو کس طرح سے حل کریں گے؟ اور یوکے میں اب امیگرنٹس کا future کیا ہو گا تو ان سب چیزوں سے متعلق starmer نے اپنا پلان پیش کر دیا ہے یوکے کے نئے PM Starmer نے اپنی حکومت آنے سے پہلے ہی ان چیزوں کی یقین دہانی کروائی اور سب سے important جو چیز ہے وہ conservative اور Labour Party کا جو Conflict سامنے آیا تو وہ Rwanda plan تھا کیونکہ starmer Rwanda پلان کے خلاف تھے ان کی جانب سے یوکے کی immigration policy دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ Rwanda bill پہ ملین پاؤنڈ خرچہ ہو رہے ہیں جس کے تحت ایک بہت بڑی تعداد میں امیگرنٹس کو یوکے سے Rwanda transfer کریں گے جو بالکل خطرناک ہے تو Rwanda میں سارے کا سارا setup کریں گے اور اگر دیکھا جائے تو Rwanda ایک جنگ زدہ ملک ہے جہاں پہلے سے war ہو چکی ہے اور اس ملک میں اتنے زیادہ resources نہیں ہیں کہ وہ اسائلم سیکرز کو پکڑے اور انہیں limited کر دے تو اس سسٹم کو implement کرنے کے لیۓ یوکے نے ابھی amount pay کرنی تھی تو یوکے کے starmer جو کہ اس plan کے خلاف تھے تو Rishi Sunak کا اس کے against یہ کہنا تھا کہ اگر آپ starmer کو ووٹ دیں گے تو یوکے میں اللیگل امیگریشن start ہو جائے گئی۔ 

Watch full video on YouTube

 تو آخر یوکے PM starmer نے شروع دن سے یہ کہا ہے کہ وہ امیگریشن کے against نہیں ہیں بلکہ وہ اللیگل امیگریشن کے against ہیں جس پہ کام ضرور کیا جائے گا لیکن Rwanda plan کو ختم کر دیا جائے گا۔


 تو starmer کی جانب سے پلان یہ دیا گیا ہے کہ یوکے کے تمام اسائلم سیکرز جو یوکے میں ہیں اور وہ اپنا اسائلم claim کر چکے ہیں اور اس صورت حال میں اُن کا اسائلم کسی وجہ سے claim نہ ہو یعنی کہ negative response ملے تو ایسی صورت میں ایسے اسائلم سیکرز کو Rwanda نہیں بھیجا جائے گا بلکہ اب ایسے تمام اسائلم سیکرز کو اُس ملک میں بھیجا جائے گا جس ملک سے وہ آئے ہیں اور یہ روٹ کوئی بھی ہو سکتا ہے تو ایسے تمام وہ لوگ جو یوکے میں اللیگل way سے enter ہوں گے تو اُن کو Rwanda نہیں بھیجا جائے گا بلکہ اُس ملک میں اُن کو بھیجا جائے گا جہاں سے وہ آ رہے ہیں تو اگر دیکھا جائے تو اس وقت جو یوکے میں اللیگل امیگرنٹس enter ہو رہے ہیں تو وہ زیادہ تر یورپ سے ہی سمندری راستے کو follow کرتے ہوئے یوکے میں enter ہو رہے ہیں تو اب یہ چیز بالکل clear ہو چکی ہے کہ جو ایسے االلیگل امیگرنٹس enter ہوں گے تو اُن کو starmer کی حکومت Rwanda میں نہیں بلکہ return اُسی ملک بھیجا جائے گا جہاں سے وہ آئے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے