سپین امیگریشن کا لازمی قانون جو یکم جولائی سے لاگو ہونے جا رہا ہے۔
یہ قانون مناری داد سے متعلق ہے کیونکہ بہت سارے بچے کناریہ کے قریب چھوٹے چھوٹے جزیروں کے ذریعے سے کافی زیادہ تعداد میں وہاں داخل ہو چکے ہیں۔
اس لیے کناریہ کے وزیراعظم نے یہ قانون بنایا ہے کہ بہت سارے بچوں کو بہترین مستقبل فراہم کرنے کے لیے بہتر ہے کہ انہیں مختلف صوبوں میں تقسیم کر دیا جائے تو سپین نے بھی اس قانون پر نظر ثانی کی ہے اور اس کو لاگو کر دیا گیا ہے کہ چھ ہزار سے زائد بچے جو اس وقت سینٹرز میں موجود ہیں ان کو برابر طریقے سے تقسیم کیا جائے اور جو جس کے حصے میں ائے گے وہ ان بچوں کی مکمل طور پر ذمہ داری اور ایکسپنس اٹھائیں گے۔
ابھی بھی بہت ساری پارٹیز اس قانون سے ناخوش ہیں اور مزید اس میں حل ڈال رہے ہیں جس میں باکس پارٹی زہر فہرست ہے لیکن پے نے بھی اس قانون کو سپورٹ کیا ہے۔ اور امید ہے کہ بہت سارے نئے اقدامات انے والے ہفتے میں اٹھائے جائیں گے اور بہتری کی خبر سامنے ائے گی۔
0 تبصرے