یوکے 10 سالہ وزٹ ویزا میں بڑی تبدیلیاں؟ بڑا اعلان | Big Changes To UK 10-Year Visit Visa? Big Announcement

یوکے 10 سالہ وزٹ ویزا میں بڑی تبدیلیاں؟ بڑا اعلان | Big Changes To UK 10-Year Visit Visa? Big Announcement
یوکے نے standard visa میں بڑی اپڈیٹ جاری کر دی ہے اور July 2024 میں ویزا اپڈیٹ ہونے کے بعد standard Visa کی فیس کیا ہو گئی اور مزید کون کون سے standard Visa جاری کیا جائیں گے اور ویزا کتنے جاری کیۓ جائیں گے اور مزید آپ کون سے ایسے documents provide کریں گے جس کے تحت آپ کو 6 months سے لے کر 10 year تک یوکے کا standard visa جاری ہو سکے۔ 


 تو جیساکہ ہمارے Asian ممالک کے لوگ پاکستانی انڈین سب ہی یوکے جانے کے خواہش مند ہوتے ہیں کیونکہ ہمارے Asian بہت سے یوکے میں پہلے سے ہی settled ہیں تو یوکے میں ہر سال ایک بڑی تعداد اپنی فیملی سے ملنے یا پھر کسی events کے تحت ملنے جاتی ہے یا پھر صرف یوکے میں as a visit یعنی کہ گھومنے کیلئے جاتے ہیں اور اس کے لیۓ لوگوں کو یوکے کا وزٹ ویزا اہم بنیادوں پہ دیا جاتا ہے تو جیساکہ آپ جانتے ہوں گے کہ یوکے ہر سال اپنی وزٹ ویزا پالیسی کو اپڈیٹ کرتا ہے تو آج کی ویڈیو میں آپ کو یہ پتا چلے گا کہ آپ یوکے میں as a visit Visa پہ آتے ہیں یعنی کہ 6 ماہ کے لیۓ اُس پہ کتنا خرچہ ہو گا 11 مہینوں کا ویزا چاہیے اُس پہ کیا خرچہ آپ کا ہو گا time period کتنا لگ سکتا ہے

Watch full video on YouTube channel

اور مزید اگر آپ کو 10 سال کا یوکے کا وزٹ ویزا چاہیے تو اُس کے لیۓ requirements کیا ہوں گئی اور fees کیا کیا ہو گئی۔ تو سب سے پہلے آپ کے ساتھ شئیر کرتے ہیں یوکے کے standard ویزا کی فیس تو جو بھی لوگ یوکے میں ایک سال میں minimum دو سے تین مرتبہ جاتے ہیں تو اُن کو suggest کیا جاتا ہے کہ وہ یوکے کا long term visa جو کہ 5 سال کا یا پھر 10 سال کا standard visa لے سکتے ہیں تو اب جو بھی لوگ یوکے کا standard visa چھ ماہ کا لیں گے تو اُن کی فیس 115 پاؤنڈ ہو گئی اور جو 11 ماہ کا یوکے کا stabdard visitor visa جو کہ medical سے متعلق ہو گا تو اس کی فیس 200 پاؤنڈ ہو گئی اور یوکے کا standard Visa جو کہ 12 ماہ کا students کے لیۓ ہو گا یعنی کہ آپ یوکے میں کوئی course کرنے آ رہے ہیں تو اُس کی فیس 200 پاؤنڈ ہو گئی اور 2 سال کا long term standard visa جس پہ زیادہ سے زیادہ 6 ماہ stay کیا جا سکتا ہے اور اُس کے بعد جب مرضی travel کریں یوکے میں اور اس ویزے کی فیس 400 پاؤنڈ ہو گئی اور جو 5 سالہ یوکے کا وزٹ ویزا اپلائی کریں گے تو وہ 771 پاؤنڈ pay کریں گے اور اس ویزا پہ بھی آپ کو 6 ماہ مکمل کرنے کے بعد واپس اپنے ملک آنا ہو گا اور پھر 15 سے 20 دن اپنے ملک میں گزارنے کے بعد پھر سے دوبارہ enter ہو سکتے ہیں یوکے میں اور اب یوکے کا سب سے بڑا 10 year long term standard visa جس کی فیس آپ نے pay کرنی ہے 963 پاؤنڈ اور مزید یہ visas جتنے بھی آپ نے دیکھے اور بتائے جا رہے ہیں تو یہ سب ہی multiple entry visas ہیں۔




 تو اب بات کرتے ہیں Documents کی کون کون سے Documents required ہوں گے ویزا حاصل کرنے کے لیۓ تو ابھی آپ screen پہ دیکھیں سب پہلے آپ نے اس چیز کا دھیان رکھنا ہے کہ آپ کا جو passport ہے تو وہ کم از کم 2 سے 3 سال کے لیۓ valid ہو کیونکہ mostly rejection کی وجہ یہ بنتی ہے کہ آپ کا passport جو کہ 4 مہینے بعد expire ہونے والا ہوتا ہے اور ویزے کے لیۓ درخواست دی جاتی ہے جو ہمیشہ reject ہوتی ہے تو اس لیۓ اپنے passport کو اور اپنے tour plan کو بھی اپڈیٹ رکھیں اور مزید یہ واضح رہے یوکے ویزا اپلائی کرنے کے لیۓ اب سارا پراسیس آن لائن ہو گا paper work والا سارا سسٹم ختم کر دیا گیا ہے اور آپ کی جو travel dates ہیں وہ clear ہونی چاہیے اور مزید اگر آپ کسی friend کے پاس کسی relative کے پاس رہنا چاہ رہے ہیں تو اُس کی مکمل detail آپ نے provide کرنی ہو گئی اور مزید آپ کو ایک trip plan بنا ہو گا جس میں آپ کی تمام details ٹکٹ کی visa cost کی اور مزید saving آپ کی match ہونی چاہیے اور آپ پہ کسی بھی قسم کا کوئی criminal record نہ ہو اس کا ثبوت بھی آپ نے دینا ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے