سپین سے آیا بڑا اعلان امیگرنٹس کیلئے نیا قانون پاس؟ | Spain Passed! A New Law For Immigrants

سپین سے آیا بڑا اعلان امیگرنٹس کیلئے نیا قانون پاس؟ | Spain Passed! A New Law For Immigrants
واکس کے بغیرامیگرنٹس کا ایک اہم قانون پاس کر لیا گیا ہے: امیگریشن کے حوالے سے امیگریشن کی ترمیم میں بہت زیادہ کوشش کی جا رہی ہے کہ نیو اپڈیٹس ائیں اور اس سے متعلق ایک بہت اہم شعبہ ہے جس میں بہت زیادہ تیاری کی جا رہی ہے۔ 

اس میں ایک بہت اہم کیٹگری امیگرینٹس کی جسے بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے وہ ہے منوری داد یعنی کہ جو چھوٹے بچے ہیں جو مختلف ممالک سے سپین کی طرف رخ کرتے ہیں مختلف جزیروں میں وہ وہاں پہنچتے ہیں اور ان کو وہاں پناہ دی جاتی ہے مختلف سینٹرز میں ان کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے کہ ان کے لیے کچھ اہم اقدامات سرانجام دی جائیں تاکہ ان کو بہتر طریقے کے ساتھ معاشرے میں سیٹل کیا جا سکے یہی وجہ ہے کہ حکومت سپین نے بہت زیادہ توجہ اس طرف دی ہے۔ ہر سال جزیرہ کناریہ کے جزیرے پر افریقہ سے بہت زیادہ بچے پہنچتے ہیں اس لیے کناریہ کے پریزیڈنٹ نے کافی عرصے سے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ کوئی ایسا قانون بنایا جائے 


جس میں ان کو ڈیوائڈ کیا جا سکے تاکہ ان کو بہتر طریقے سے سیٹل کیا جا سکے پورے ملک کی پرونسز میں نہ کہ صرف کناریہ ملک کے سینٹرز میں رکھا جائے اور انتظار کیا جائے کہ کبھی 18 سال کے ہوں اور پھر ان کا کوئی فیصلہ کیا جائے بہتر یہ ہے کہ ان کو ڈیوائڈ کیا جائے تمام پروونسز میں اور وہ پروونسز ان بچوں کو بہتر مستقبل دینے میں ان کی رہنمائی کر سکیں اس پر تمام جماعتیں انکار کرتی رہی ہیں لیکن اب پیسوئی کی حکومت میں اس بات کو مکمل طور پر اہمیت دی جا رہی ہے کہ اس کے مطابق ہی تمام چیزوں کو کیا جائے۔ 


کناریہ کے صوبے میں کافی عرصے سے ووٹنگ جاری تھی اور اب ووٹنگ کی جا چکی ہے نہ صرف واکس پارٹی سینٹرل نے بلکہ تمام پروونسز میں جہاں جہاں ان کی نمائندگی ہے وہ امیگرنٹس کے تمام معاملات کی مخالفت کرتے ہیں۔ جہاں بھی ان کو معلوم ہوتا ہے کہ امیگرینٹس کے لیے کوئی بہتر قانون بنایا جا رہا ہے وہاں وہاں یہ اس کی مخالفت کرتے ہیں۔ 

کناریہ میں باکس پارٹی کی نمائندگی نہ ہونے کی صورت میں وہاں پر ووٹنگ کی گئی اور اس قانون کو پاس کیا گیا۔ ان کی بہت کم اکثریت ہے کناریہ ائی لینڈ کی پارلیمنٹ میں لیکن پھر بھی وہاں پر انھوں نے مخالفت کی۔ لیکن اس کے باوجود قانون پاس کر دیا گیا اور اب انتظار کیا جا رہا ہےکہ سینٹرل حکومت یعنی کہ میڈڈ کی وہ اس قانون کو لاگو کریں اس کے بعد تمام منوری داد امیگرینٹس ہیں ان کو ڈیوائڈ کرنا شروع کیا جائے تمام پروونسز میں۔ یہ ایک بہت بہترین قانون ثابت ہوگا اگر اس کو لاگو کیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے