سپین سے پاکستان آنے والے غیرملکیوں کیلئے نیا اعلان | Are Restrictions Going To End؟

سپین سے پاکستان آنے والے غیرملکیوں کیلئے نیا اعلان | Are Restrictions Going To End؟
پاسپورٹ کے بعد پاکستان کی حکومت نے ایک اور بہت بڑی پابندی لگا دی ہے: جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اگر امیگرینٹس سائلم اپلائی کرتے ہیں ریفیوجی کرتے ہیں تو ان کا پاسپورٹ نہیں بنے گا اور اگر ان کا پاسپورٹ ختم ہو چکا ہے اور وہ ریونیو کروانا چاہتے ہیں تو بھی ریونیو کروانے میں ان کو مسلے مسائل پیش ارہے ہیں لیکن یہ ایک عارضی مسئلہ ہے یہ لمبے عرصے تک نہیں چل سکتا کیونکہ یہ مسئلہ یو این او چارٹرڈ کے خلاف ہے۔ 


کوئی ملک کسی شہری کا پاسپورٹ نہیں روک سکتا صرف اس بیس پہ کہ وہ دوسرے ملک جا کر سیٹل ہونا چاہتا ہے۔اس سے یہ فیصلہ عارضی ہے اور انے والے وقت میں اس کو ختم کر دیا جائے گا لیکن فی الحال کافی لوگوں کو اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ 

ابھی یہ قانون ختم نہیں ہوا کہ انہوں نے ایک اور قانون لاگو کر دیا کہ کوئی بھی پاکستانی باشندہ اگر ملک سے باہر جانا چاہتا ہے تو اس کو ایئرپورٹ پر روکا جائے گا اور چیک کیا جائے گا کہ وہ پاکستان میں فائلر ہے یا نان فائلر ہے اور اگر وہ نان فائلر ہوگا تو اس کو باہر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی پہلے وہ خود کو فائلر کرے گا اپنا این ٹی این نمبر ایشو کرے گا نیشنل ٹیکسٹ نمبر پھر ہی وہ باہر جا سکتا ہے این ٹی این نمبر لازمی قرار کر دیا گیا ہے ملک سے باہر جانے کے لیے جس کا مطلب ہے کہ اپ کو لازمی طور پر ٹیکسٹ پے رول بننا پڑے گا اگر اپ ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے