New UK Law Bans All Visas: No Visa Extension | یوکے کا نیا قانون تمام ویزے بند؟

یوکے الیکشن اور حکومت change ہونے سے پہلے حیران کن خبر ورک ویزوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا اور اب یوکے میں تمام ویزوں پہ پابندی عائد کر دی گئی ہے یعنی کہ جو لوگ ویزا لے کے یوکے میں آ کر اچھی earning کرتے ہیں سب غیرملکیوں کے لیۓ برُی خبر جاری ہوئی ہے۔ 

 اور مزید یوکے کی گورنمنٹ اس نئے پلان کو لاگو کرنے کے لیۓ کتنے پاؤنڈز invest کرے گئی اور اس پلان کے لیۓ کون سی task force بنائی گئی ہے۔


 تو جیساکہ یوکے کے prime minister رشی سوناک کی حکومت ختم ہونے سے بہت سی چیزوں میں ردوبدل ہو رہا ہے اور ابھی recently یوکے کے department of work and pension کے تحت ایک نیا پلان معتارف کروا دیا گیا ہے جس کے بعد اب یوکے کے سب ہی ویزوں کو ختم کیا جا رہا ہے۔ 

 تو یہ جو پلان بنایا گیا ہے اس کو back to work plan کا نام دیا گیا ہے تو اس پلان کے تحت یوکے کی گورنمنٹ 2.5 آرب پاؤنڈ Invest کرے گئی اور ساتھ میں task force کو بھی تیار کیا گیا ہے اور اس کا سب سے بڑا اکثر اُن لوگوں پہ ہو گا جو یوکے میں موجود ہے اور وہ کافی time سے یوکے سے باہر ہیں اور مزید ایسے ہی jobs نہ ہونے کی صورت میں اپنے گھروں میں ہی ہیں جس طرح کورونا کے time میں لوگوں نے outside work کو چھوڑا اور گھروں سے کام کو جاری رکھا اور آن لائن business کو شروع کیا جس کے بعد سب ہی workers کی shortage ہوئی اور یوکے نے بہت سے visas کو غیرملکیوں کے لیۓ اوپن کیا اور sponsors کے تحت یوکے گورنمنٹ نے اس کمی کو پورا کرنے کے لیۓ بڑی تعداد میں ویزے جاری کیۓ۔ 


 اور ان ویزوں میں شامل skilled worker visas، care worker visa اور ساتھ میں seasonal worker visa تو یہ ویزے بڑی limit میں دئیے گئے اور جب یہ لوگ یوکے میں آئے تو ان لوگوں نے یوکے آ کے اچھی earning کی اور settle ہونے کی کوشیش کی اور اس طرح جو یوکے National تھے اُن کو بہت بڑا loss ہوا۔ 


 تو اب اس وجہ سے یوکے نے back to work کا نیا پلان شروع کر دیا ہے یہ جو پلان لاگو ہوا ہے اس کے تحت یوکے نے 2.5 آرب پاؤنڈ کی investment اُن factories پہ اُن companies پہ لگائی گئی ہے اور task force کا کام یوکے کے national کو کام دینا ہے اور باہر سے آنے والے workers کو روکنا ہے۔


 تو friends یوکے کے pm رشی سوناک کی یہ ایک ایسی چال ہے ورک ویزہ پہ جس کے بعد یہ دیکھنے کوملے گا کہ جب یہ پلان مکمل لاگو اور کامیاب ہو جائے گا اور یوکے National جب ان fields میں کام کریں گے خاص کر کے youngsters اور مزید اسی طرح اس پلان میں ایک ایسی شک رکھی گئی ہے جس میں old ages جو pension لے رہے ہیں اور اپنے benefits لے رہے ہیں یوکے کی حکومت اُن کو بھی مزید benefits دے گئی کہ آپ تھوڑا بہت کام کریں ان companies میں۔

 اور اب اس پلان کے کامیاب ہونے کے بعد ہو گا کچھ یوں کہ جب ایسے تمام غیرملکی جو یوکے میں مختلف ویزوں پہ آئے اور اب جب اُن کے 10 سال کے ویزے ختم ہوں گے تو اُن کو یوکے سے نکلنے کا کہا جائے گا اور اب ان غیرملکیوں کے ویزا extend بھی نہیں ہوں گے اور نہ ہی نئے ویزے جاری ہوں گے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے