سپین امیگریشن کی یورپین کمیشن کی طرف سے اچھی خبر

سپین امیگریشن کی یورپین کمیشن کی طرف سے اچھی خبر
یورپی کمیشن نے بہت اچھی خبریں قرار دی ہیں اور بہت اچھا یہ کام قرار دیا ہے سپین یہ اس وقت پہ سوئی حکومت کا کہ وہ سپین امیگریشن کھولنے جا رہے ہیں انہوں نے خاص طور پر اپنی رپورٹ میں یہ بولا ہے کہ علیمہ سیز جو کہ سوشل سیکیورٹی اور امیگریشن کی وزیر ہیں سپین کی حکومت کی انہوں نے خاص طور پر ان کا حوالہ دیا ہے کہ وہ اس بات سے ایگری ہیں اور فیئر ہیں کہ سپین میں امیگریشن اوپن ہونی چاہیے یعنی کہ حکومت اور سپیسفک وزیر ہے سپین حکومت کے انہوں نے فیور میں کہا ہے کہ امیگریشن اوپن ہونی چاہیے۔ 


اصل میں سپین امیگریشن کی طرف کیوں جا رہا ہے؟؟؟ اس لیے جا رہا ہے کیونکہ 7 لاکھ لوگوں نے سگنیچر کیے ہیں کہ امیگریشن اوپن ہونی چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ پوری یورپی یونین اور سپین کی 500 این جی اوز نے اس کو سپورٹ کیا جنہوں نے کہا ہے کہ سپین میں بہت بڑی تعداد ہے اللیگل امیگرینٹس کی اور اس کے ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ کرونا وائرس کے دوران ان لوگوں نے بہت بری زندگی بسر کی ہے کیونکہ ان کو سپین میں نوکری کرنے کی اجازت نہیں تھی پیپر نہ ہونے کی وجہ سے انہیں امداد نہ مل سکی۔ 

کوئی بونس نہیں مل سکا حکومت نے کوئی بھی ان کی مدد نہیں کی اور کرونا کے دوران انہوں نے برا وقت دیکھا ہے تو اب انہیں اچھا وقت اور بونس دینے کا ٹائم ہے۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جن لوگوں نے بہت مشکل زندگی گزاری ہے لیبر کا کام کر کے زندگی گزاری ہے چونکہ ان کے پاس کوئی ڈاکومنٹ نہیں تھا اس لیے وہ اور کوئی کام نہیں کر پائے گنتی میں وہ لوگ پانچ لاکھ سے زائد ہیں اس لیے اب وہ حق رکھتے ہیں کہ انہیں لیگل کر دیا جائے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے