یوکے نے ویزا ہولڈرز کو دیا سنہری موقع بڑی خوشخبری | Good News! UK 5 Years PR to 3 Years (2024)

یوکے نے ویزا ہولڈرز کو دیا سنہری موقع بڑی خوشخبری | Good News! UK 5 Years PR to 3 Years (2024)
یوکے میں رہنے والے workers کے لیۓ بڑی خوشخبری جو بھی یوکے میں as a worker کام کر رہے ہیں اور وہ settle ہونا چاہ رہے ہیں یعنی کہ permanent residency حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اُن کے لیۓ سنہری موقع آ گیا اب صرف اور صرف یوکے کی PR تین سالوں میں حاصل کریں جبکہ یوکے کی جو current requirement ہے وہ 5 سال کی یعنی کہ 5 سال میں PR ملے گئی لیکن اب نئی پالیسی کے تحت اب 5 سال کو 3 سال پہ shift کیا گیا ہے۔ اور اگر آپ یوکے کو چھوڑ کر کام کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیۓ PR بہت ہی اہم ہے تو اب یوکے کی حکومت نے کن اہم تبدیلوں کا اعلان کیا ہے مکمل detail کو شئیر کریں گے۔

Watch full video👇

 تو سب سے پہلے بات کرتے ہیں 3 سالہ یوکے PR کی یعنی کہ کس ویزا پہ آپ یوکے کی PR تین سال میں لے سکتے ہیں تو پہلے نمبر پہ ہے Innovator Founder Visa اس ویزا پہ اگر آپ یوکے میں 3 سال کام کرتے ہیں اور آپ اپنا یوکے میں business اچھی طرح سے established کر لیتے ہیں تو پھر آپ After 3 years یوکے کی PR اپلائی کرنے کے لیۓ eligible ہیں۔


 اور مزید اس کے علاوہ آپ یوکے کی PR تین سالوں میں حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ یوکے میں شادی کر لیتے ہیں British citizen سے اور یہ بھی یوکے کا liable اور fastest way ہے 3 سالوں میں PR لینے کا۔ تو اب بات کرتے ہیں یوکے میں جو major changes خاص طور پہ PR rules میں کی گئی ہیں وہ کیا ہے؟ تو ابھی یوکے کو بہت سے skilled sector میں اہم shortage کا سامنا face کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے یوکے نے Residency requirement کو کم کرنا اور workers کو اپنی طرف attract کرنے کے لیۓ اور اس strategy کو برقرار رکھنے کے لیۓ یہ اقدام کیا ہے۔ یوکے گورنمنٹ جو کہ regular bases پہ اپنی immigration policies کا review کرتی رہتی ہے جس کے بعد بہت سی PR residency requirement پہ کمی کے باعث یہ discussion سامنے آئی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایسی opportunities مہیا کی جائے تاکہ یوکے میں اس کمی کو پورا کیا جا سکے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے