سپریم کورٹ کا امیگرینٹس کے متعلق اہم فیصلہ

سپریم کورٹ کا امیگرینٹس کے متعلق اہم فیصلہ
سپریم کورٹ کا امیگرینٹس کے متعلق اہم فیصلہ: اصل میں یہ واضح ہے کہ اگر اپ کے پاس پرماننٹ ریزیڈنسی ہے تو لگاتار اپ 12 مہینے سے زیادہ ملک سے باہر نہیں رہ سکتے اور یہ میکسیمم ہے اور اگر اپ 12 مہینے سے زائد ملک سے باہر رہتے ہیں تو یہ اپ کے لیے ایک نقصان دہ بات بن سکتی ہے اس لیے کوشش کریں کہ دس مہینے سے زائد اپ ملک سے باہر نہ رہیں اور ٹیمپریری ریزیڈنسی پر اپ پانچ مہینے سے زائد باہر نہیں رہ سکتے ۔ یہاں پر میں ایک اور اہم بات پر روشنی ڈالتا چلوں کہ جب اپ کو پرماننٹ ریزیڈنسی مل جاتی ہے تو اس میں اپ کو کچھ اہم تدابیر حاصل کرنی ہوتی ہیں جیسے کہ کسی بھی کرائم میں ملوث نہیں ہونا جس کی وجہ سے اپ کی رینیوسن میں مسئلہ بنے اور زیادہ عرصہ اپ نے ملک سے باہر نہیں رہنا اور کچھ ریلیشن بیسڈ کارڈ ہوتے ہیں جیسے کہ ترہتہ کو منطاریہ اگر اپ کا ریلیشن ختم ہو جائے تو اپ کی رنیواسیون کروانے میں مسئلہ ا سکتا ہے تو ایسے مسائل سے اپ باخبر رہیں ۔ 


 اپنا گھر خریدنے والوں کے لیے خوشخبری: انے والے پانچ چھ مہینوں میں یورپی یونین انٹرسٹ ریٹ کم ہو جائے گا اج سے چھ مہینے ایک سال پہلے کا انٹرسٹ ریٹ دیکھا جائے تو وہ کافی زیادہ ہے جہاں پہ خاص طور پر ہپوتکا کی بات کی جائے تو وہ بہت زیادہ بڑھ چکا تھا جس کے بڑھنے کی وجہ سے بہت سارے لوگوں نے بینک کے ذریعے گھر خریدنے سے اجتناب کر دیا ۔جس کی وجہ سے اب انٹرسٹ ریٹ بہت تیزی سے گرنا شروع ہو چکے ہیں ۔انٹرسٹ ریٹ پانچ فیصد چھ فیصد سے زائد ہو چکے تھے لیکن اس وقت تین فیصد بلکہ اس سے بھی کم فیصد ریٹ پر گھر ملنا شروع ہو گئے ہیں اور انے والے وقت میں بہت زیادہ چانسز ہیں کہ مزید انٹرسٹ ریٹ گھٹے گا ۔ اور یہ اپنا گھر خریدنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ جب انٹرسٹ ریٹ کم ہوگا تو وہ کم ریٹ پر اپنا ہپوتکا کروانے میں مزید اسانی ہو جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے