سپین نیشنلٹی اور رجسٹریشن - غیرملکیوں کیلئے بڑا اعلان | SPAIN NATIONALITY LAW

سپین نیشنلٹی اور رجسٹریشن - غیرملکیوں کیلئے بڑا اعلان | SPAIN NATIONALITY LAW
اگر ہم سپین نیشنلٹی پر کسی اور ممالک میں چلے جائیں اور وہاں پر جا کر اس ملک کے نیشنلٹی حاصل کر لیں تو کیا پھر ہم سپین کی نیشنلٹی رکھ سکتے ہیں کہ نہیں؟اور اگر ہم یورپ کے اندر ہی رہتے ہیں سپین کی نیشنلٹی پر شنجن سٹیٹ پر یا یورپی یونین کنٹریز پر تو کیا اس میں ہمیں رجسٹریشن کی ضرورت ہے کہ نہیں؟ 


 اگر ہم نیشنلٹی پہ نیشنلٹی لیتے ہیں تو ہم جانتے ہیں کہ یورپ میں تین ملک ہیں فرانس پرتگال اور رومانیہ جس کے ساتھ ابھی پینڈنگ چل رہا ہے ڈیول نیشنلٹی کا ایگریمنٹ۔ اس کے علاوہ اگر کسی اور ملک کے نیشنلٹی اپ لیتے ہیں یورپ کے اندر تو اپ کو سپین کی نیشنلٹی کو چھوڑنا پڑے گا۔ اور دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی جو کہ ساؤتھ امریکہ کے ممالک اس کے علاوہ باقی کسی بھی ملک میں اپ لیتے ہیں امریکہ انگلینڈ کینیڈا اسٹریلیا نیوزی لینڈ ائرلینڈ ان ممالک میں جا کر اپ نیشنلٹی لیں گے تو اپ کو سپین کی نیشنلٹی چھوڑنی پڑے گی یہ بائی لا ہے کیونکہ سپین کے ساتھ بہت کم ممالک ایسے ہیں جنہوں نے ڈیول نیشنلٹی ایگریمنٹ کیا ہے اس وجہ سے مشنری پر نیشنلٹی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ 


 اب بات کرتے ہیں رجسٹریشن کی۔۔۔ رجسٹریشن کہاں ضروری ہے اور کہاں پر نہیں؟شنجن سٹیٹس میں بھی ضروری ہے؟؟ جی بالکل ضروری ہے اس میں اپ کا اپنا فائدہ ہے اگر اپ رجسٹریشن کروا لیتے ہیں اور کل کو اپ کو اپنی دینی رینیو کروانا پڑتی ہے تو پھر اپ کو بالکل بھی ضرورت نہیں ہے پدرونا منٹو کہ اندر پھر اپ کو وہاں کی رجسٹریشن صرف پریزینٹ کروانی ہے پولیس نیسونال کے افس میں۔ تو پھر اپ کی پردرونا منتوں ایکسیپٹ ہو جائے گی اور اپ کی دنی پر جو ایڈریس ہے وہ اس ممالک کا ا جائے گا جس کی اپ نے رجسٹریشن کروا رکھی ہے رجسٹریشن کروا کر اپ نے وہ سرٹیفیکیٹ اپنے پاس رکھنا ہے اور جب دنی رینیو کروانی ہے تو یہاں پر انا ہے اور پلسیانایسونال کو پدرونہ منتوں کی جگہ رجسٹریشن فارم دینا ہے تو اس کے بعد اپ کی ایکسیپٹ ہو جاتی ہے پدرونہ میں تو اس میں اپ کا ہی فائدہ ہے اپ جہاں بھی سپین کے علاوہ رہیں وہاں پر رجسٹریشن لازمی طور پر کروائیں اس سے اپ کو بے شمار فائدے ہوں گے جس میں پدرون ہے اپ کو کونسلنٹ ایمبیسی کی خدمات پہنچ سکتی ہیں اگر کوئی ایمرجنسی ہے کیونکہ ان کے پاس اپ کا ایڈریس اپ کا کنٹینٹ نمبر موجود ہوتا ہے اپ کے رجسٹریشن ہونے کی وجہ سے نیشنلٹی محفوظ ہو جاتی ہے اور بھی بہت سارے فائدے ہیں جس سے اپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے