سپین پدرون اور کنٹریکٹ سے متعلق ضروری اعلان

سپین پدرون اور کنٹریکٹ سے متعلق ضروری اعلان
پدرون کے بارے میں اہم معلومات: اگر کنٹریکٹ اپ کے نام پر ہے تو اپ بدرون کو کینسل کروا سکتے ہیں اور اگر کسی بندے کی پدرون چل رہی ہے اور اپ کو اس بات کا علم نہیں تو بھی ایڈمن اپ ہیں اپ اس کی پدرون کو کٹوا سکتے ہیں اور اس بات کا خاص خیال رکھنا ہے کہ کسی کی بھی اپ نے بدرون اپنی رہائش پر نہیں چلانے کیونکہ اگر کوئی شخص کے اوپر کیس چل رہا ہوگا تو پولیس اپ کے گھر ائے گی اور اپ کے لیے پریشانی کا باعث بنے گی اس کے علاوہ اگر کسی بندے نے پدرون کسی اور جگہ پر کروا لی ہے تو لازمی طور پر تین مہینے بعد کٹ جائے گی کیونکہ جنتا منتوں کو پتہ چل جاتا ہے سسٹم میں ڈیٹا میچ کر جاتا ہے تو پرانی جگہ سے پدرون کٹ جاتی ہے اور نئی جگہ کی پدرون اپڈیٹ ہو جاتی ہے اور اگر کسی شخص نے کسی نئی جگہ پر جا کر پدرون نہیں کروائی تو پھر اس کی پرانی والی ہی چلتی رہتی ہے اور پھر وہ اپ کو خود کٹوانی پڑتی ہے کچھ صوبوں میں تین مہینے کچھ میں چھ مہینے اور کچھ میں زیادہ سے زیادہ ایک سال سیم ایڈریس پر لیٹرز ڈاکومنٹس سینڈ کیے جاتے ہیں اور اگر جواب نہ ملے تو وہ اس کی پدرون کو کاٹ دیتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے