سپین نیشنلٹی والوں کے لیے نیشنل پولیس کی وارننگ:
پہلی بات اگر اپ کے پاس پینیشنلٹی ہے تو اپ کے پاس دنی ہے اپ بغیر دنی کے گھوم نہیں سکتے۔جیسے اپ کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ایک ائیڈنٹٹی ہے اسی طرح دنی ایک اپ کے پاس اہم ائیڈنٹٹی ہے اور اگر کسی کے پاس دنی موجود نہ ہوئی تو اس کے اوپر جرمانہ کیا جائے گا۔
دوسری اہم بات کہ اپ کی دنی ایکسپائر نہیں ہونی چاہیے اور اگر اپ کی دنی ایکسپائر ہے تو اس پر اپ کو جرمانہ ہوگا اور جب اپ رینیو کروائیں گے تو اس پر 12 یورو وہ مزید اضافی چارج کیے جائیں گے جس کا مطلب ہے کہ جرمانے کے علاوہ اپ کو مزید 12 یورو جمع کروانے پڑیں گے۔
اصل میں دنی ملک کے اندر رہنے کی اپ کی ائیڈنٹٹی ہے اور باہر رہنے کی اپ کی ائیڈنٹٹی سپین کی نیشنلٹی پاسپورٹ ہے اور جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ جو لوگ ملک کے اندر رہتے ہیں وہ کافی کیئرلیس رہتے ہیں اور اگر ان کی گنی ایکسپائر ہو جائے تو وہ اس کو رینیو نہیں کرواتے توجہ نہیں دیتے اور ایسے ہی چلاتے رہتے ہیں۔اس لیے پولیس نے اس کو لازم قرار دیا ہے
دنی وہ لوگ بنوا سکتے ہیں جن کے پاس ترہتہ نمروسہ یا سپیسیال ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کچھ اور کیٹگریز بھی ہیں جو فری اف کورس دنی بنوا سکتے ہیں جیسے کہ وہ لوگ جنہیں فائننشل ایشو ہے یا ڈس ایبل ہے۔
0 تبصرے