سپین نیشنلٹی سے متعلق پارلیمنٹ کا بیان بڑی پیش رفت

سپین نیشنلٹی سے متعلق پارلیمنٹ کا بیان بڑی پیش رفت
سپینیشنلٹی واپس لینا، پارلیمنٹ میں بحث اور اس کا رزلٹ کیا نکلا: 

ویسے تو رائٹ ونگ پارٹیز جن کا مطلب یہ ہے کہ جو اپنی قومیت کو پسند کرتی ہیں اور دوسرے لوگوں کو جو کہ غیر ملکی ہوتے ہیں ان کو پسند نہیں کرتی یورپ میں یہ ٹرینڈ دونوں کے انے کے بعد بہت زیادہ بڑھ گیا اور بہت زیادہ پارٹیز نے اپنی بنیاد رکھی مختلف ممالک میں ڈونلڈ ٹرمپ کو دیکھتے ہوئے جیسے کہ وہ پریزیڈنٹ بن گیا امریکہ کا اسی چیز کو اس نفرت کو وہ اگے لے گیا اسی طرح مختلف ممالک نے سوچا کہ ہم بھی کوشش کرتے ہیں کہ اپنے ملکوں میں شاید ہماری بھی قسمت جاگ جائے جیسے کہ ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں جو کہ ان جیسے تھے ان لوگوں نے اس کو سپورٹ کرنا شروع کر دیا تو اسی وقت واکس پارٹی کی بنیاد سپین میں رکھی گئی۔ واکس پارٹی کی بنیاد تک تو ٹھیک تھا۔ لیکن جب اس پارٹی نے اپنا منشور اگے پیش کیا تو اس میں بہت ساری ایسی خطرناک چیزیں تھیں جو کہ نا صرف غیر ملکیوں کے لیے بلکہ سپینش معاشرے کے لیے بھی۔ جو کہ لوگ اس چیز کو سمجھ کے انہوں نے اس پارٹی کو ریجیکٹ کیا یہی وجہ ہے کہ 52 سیٹس کی بجائے 33 سیٹس رہ گئی ہیں لیکن پھر بھی انہیں سمجھ نہیں ارہی ابھی کے دیکھا جائے تو یورپ میں یہ رائٹ ونگ پارٹی ہے جس نے سب سے زیادہ ہلچل مچا رکھی ہے نہ صرف سپین میں بلکہ پورے یورپ میں۔ پچھلے دنوں انہوں نے میٹل میں ایک بہت بڑا جلسہ کروایا جس میں تمام رائٹ ونگز پارٹی پورے یورپ سے مختلف ممالک کے لوگوں کو اکٹھا کیا جس میں فرانس کی پارٹی تھی اٹلی کی پارٹی تھی اور ارجنٹائن جو کہ یورپ سے بھی باہر ہے ان کے پریزیڈنٹ کو بھی دعوت دی جس نے ا کر باکس پارٹی کی ڈائریکٹ تقریر کو جوائن کیا کسی حکومتی عہدے دار سے ملنا بھی ضروری نہ سمجھا بلکہ انہوں نے جلسے میں یہ بھی کہہ دیا جو پریزیڈنٹ ہے سپین کے ان کی وائف وہ کرپٹ ہے اب سچویشن یہ ا چکی ہے کہ سپین میں اپنا سفیر ارجنٹائن سے ہمیشہ کے لیے واپس بلا لیا ہے اور اس کے ساتھ تعلقات مکمل طور پر ختم کر دیں اس سب کے پیچھے باکس پارٹی کا ہاتھ ہے کیونکہ اگر وہ یہ تقریر نہ کرتی اس کو نہ ورگلاتی تو یہ سب کچھ نہ ہوتا۔ 


اب ایک نئی کاروائی کی ہے انہوں نے پارلیمنٹ میں، پارلیمنٹ میں انہوں نے ایک بل پیش کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو لیگل کر دیا جاتا ہے یا سپین کی نیشنلٹیز مل چکی ہیں وہ کسی نہ کسی جرم میں ملوث ہو جاتے ہیں اس لیے ان کی نیشنلٹی کو ریجیکٹ کر کے ان سے واپس لے لیا جائے اب اس معاملے میں کیا ہوا ہے جو کہ پارلیمنٹ ہے ابھی پہ سوئی کی باری نہیں ائی اس سے پہلے ہی پے نے اس بل کو ریجیکٹ کر دیا۔ اول بیب ہمیشہ واکس کی حمایت کرتا ہے لیکن اس بل کی وجہ سے اس نے بھی باکس کو چھوڑ دیا۔ 


 اگر کوئی شخص شیئر کرتا ہے آتونومو تو کیا وہ پارو لے سکتا ہے؟بالکل لے سکتا ہے لیکن ایڈمنسٹریٹر اپ بنیں گے اپ کی ایک سال کے انشورنس سہولت سسیال کاٹ لیں گے اپ کو ایک سال تک دیکھیں گے اپ کے لیے جو بزنس لکھا ہے پارو اکٹھی لینے کے لیے وہی اپ نے بزنس کرنا ہے اگر اپ نے بزنس چینج کر لیا تو بہت سارے لوگوں کہا گیا ہے کہ وہ پیسے واپس کر دیں۔ ایک سال تک اب بند ہوتے ہیں اپ کسی کے ساتھ پارٹنرشپ نہیں کر سکتے اور اگر اپ پارٹنر شپ کرتے ہیں تو وہیں پر اپ کو لیٹر مل جائے گا 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے