ہزار یورو کی امداد اب کیسے حاصل کر سکتے ہیں:
ہزار یورو کی امداد پچھلے سال سے رکی ہوئی تھی جو کہ اب دوبارہ سے شروع کی جائے گی۔ وہ خاندان جن کے بچے 2007 میں پیدا ہوئے اور ابھی تک مہنگائی کی وجہ سے مالی امداد کے منتظر ہیں ان کے لیے یہ ایک بہت بڑی اپڈیٹ ہے کہ وہ ہزار یورو کی امداد کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے ایک کرائٹیریا ہے پہلی بات اپ کے پاس ترخیطہ نمروسہ یا چاہے سپیسیال ہو وہ لوگ اس کے لیے الیجیبل ہیں۔ دوسری بڑی بات کہ اپ کی انکم اتنی زیادہ نہ ہو۔ اس کے علاوہ بچوں کو اور کوئی ادارے سے امداد وغیرہ نہ مل رہی ہو اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی اہم ہے کہ اگر انگریزوں متال اپ نے لگوائی ہوئی ہے پھر بھی اپ اس امداد کو اپلائی کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ سنگل پیرنٹ چاہے ماں ہو یا باپ وہ بھی اس امداد کو لے سکتے ہیں۔
0 تبصرے