انگریسومنیماویتل کیلئے نیا اعلان اب کیا ہونے جا رہا؟

انگریسومنیماویتل کیلئے نیا اعلان اب کیا ہونے جا رہا؟
بہت سارے لوگوں کو اپنی رہائش کے مطابق انفارمیشن حاصل کرنا ہوتی ہے اور سٹیٹس جاننے کے لیے انہیں بہت سارے ایشوز جیسے کہ کتنا عرصہ لگے گا لیگل ہونے میں اور ہر کام میں کیا کیا چیزیں اور ڈاکومنٹس ریکوائرڈ ہیں ان سب سوالوں کا جواب اپ کو ایک ہی چیز سے مل جائے گا جیسے حکومت نے مختلف چیزوں کے لیے ایمرجنسی نمبر جاری کیے ہوئے ہیں ویسے ہی 020 ایک نمبر ہے جس پر اپ کال کر کے تمام چیزوں کی انفارمیشن حاصل کر سکتے ہیں اور اپنے تمام سوالات سے ریلیٹڈ جانکاری حاصل کر سکتے ہیں 


 ڈرائیونگ لائسنس پر پوائنٹ بیس سسٹم: جب اپ سپین میں نیا لائسنس لیتے ہیں تو اس کے اوپر اٹھ پوائنٹس اپ کو ملتے ہیں اور اگر اپ تین سال تک بغیر کسی غلطی کے گاڑی چلاتے ہیں تو اپ کو مزید 4 پوائنٹس مل جاتے ہیں۔ جو کہ ملا کر 12 پوائنٹس بن جاتے ہیں۔ اور اگر اگے مزید تین سال اپ کوئی غلطی نہیں کرتے تو اپ کے 15 پوائنٹس کر دیے جاتے ہیں جو کہ سپین میں میکسیمم پوائنٹس ہیں۔اس سے اپ کو یہ فائدہ ملتا ہے کہ انشورنس کمپنی اپ کو سستی انشورنس دیتی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے