سپین لائسنس لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

سپین لائسنس لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
بی لائسنس پر اپ سپین میں کار چلا سکتے ہیں اور نو پیسنجرز تک کی بین چلا سکتے ہیں اور 3500 کے جی تک کا وزن کا ٹرک چلا سکتے ہیں جسے سمال ٹولر بھی کہتے ہیں تو یہ بی لائسنس کی وجہ سے اپ چلا سکتے ہیں... بی لائسنس اگر اپ نے سپین میں کرنا ہو تو اس کی ریکوائرمنٹس کیا ہیں؟ سب سے پہلے شرائط یہ ہے کہ اپ کا یہاں پر لیگل ہونا بہت ضروری ہے اگر اپ کا لیگل سٹیٹس ہوگا چاہے ایک سال کا کارڈ ہو لیکن اپ لیگل ہو تو اپ یہ کر سکتے ہیں اس کے بعد 18 سال عمر ہونا لازمی ہے۔ اس کے علاوہ ایک بہت اہم چیز یہ ہے کہ تھیوری جو ہے وہ سپینر زبان میں ہی کرنی پڑے گی یا کسی اور زبان میں بھی کر سکتے ہیں؟؟؟بالکل اپ تھیوری انگلش میں بھی کر سکتے ہیں لیکن جو اپ کا پریکٹیکل ہوگا چونکہ وہ سپینش انسٹرکٹر لے گی تو اپ کی بیسک سپینش لینگویج اور لسننگ پاور اچھی ہونی چاہیے. اس کے علاوہ اپ کی ایک اہم چیز یہ ہے کہ اس پر اپ کا ایکسپنس کتنا اتا ہے؟ یہ صوبہ با صوبہ مختلف ہے۔کچھ شہروں میں یہ بہت ایکسپنسو ہے اور کچھ شہروں میں بہت چیپر ہے۔لیکن ایک اپروکسیمیٹلی 800 سے 1500 یورو تک کا خرچہ ا سکتا ہے۔اگر اپ فرسٹ ٹائم میں پاس کر جاتے ہیں۔اگر اپ فرسٹ ٹائم میں پاس نہیں کرتے تو مزید اضافی چارجز اس میں ا سکتے ہیں۔۔ ایک اور اہم بات کہ اگر اپ لائسنس کے بغیر گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے جاتے ہیں تو منیمم اپ کو چھ مہینے کی جیل ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اپ پر جرمانہ بھی ہو سکتا ہے اس لیے اپ نے خاص خیال رکھنا ہے کہ اپ گاڑی اگر چلائیں تو لائسنس اپ کے پاس موجود ہوں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے