حکومتی امداد سے گھر خریدنے کا سنہری موقع

حکومتی امداد سے گھر خریدنے کا سنہری موقع
رسوئی کی حکومت کے دوران حکومت نے ایک قانون نافذ کیا تھا۔بے شک یہ ایک انتہائی زبردست منصوبہ ہے اگر اپ اس سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس کا جو ایک اہم نقطہ نظر ہے کہ 18 سال سے 35 سال عمر ہونی چاہیے اپ کی اور یہ ایک بہت اہم بات ہے جس کی بنا پر اپ یہ سکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں 18 سے کم والے اور 35 سے زیادہ والے۔ یہ ایک اہم شرط ہے دوسری شرط یہ ہے کہ ان کے نام ان کا اپنا گھر نہ ہو وہ اپلائی کر سکتے ہیں۔ تیسری شرط یہ ہے کہ دونوں کی ماہانہ سیلری ایک لاکھ بیس ہزار سے زیادہ نہ ہو وہ اپلائی کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ ایک نئی بات ایڈ کی گئی ہے جس جگہ پر اپ نے گھر لینا ہے اپ کی جنتا منتوں میں 10 ہزار سے زائد افراد رہنے والے رجسٹرڈ نہ ہوں۔ یعنی کہ حکومت کا پلان ہے کہ جن علاقوں میں ابادی کم ہے حکومت چاہتی ہے کہ ان ایریاز کی ابادی کو بڑھایا جائے۔اور جو لوگ اس سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ان شرائط کو مدنظر رکھیں۔ اس امداد میں ہمیں کیا ملے گا؟؟اس میں جو 20 فیصد ہمیں گھر کی ادائیگی بینک کو دینی پڑتی تھی وہ اب حکومت دے گی اور حکومت اس کے اگینسٹ اپ سے یہ شرائط منوائے گی جو اوپر درج ذیل ہے۔یہ ایک زبردست اپرچونٹی ہے جس میں اپ کو ایک یورو بھی نہیں دینا پڑے گا صرف بینک کی اقساط جو پر مہینے بنے گی وہ ادا کرنی ہو گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے