سپین آنے والی فیملیز کا بڑا مسئلہ اہم خبر آ گئی

سپین آنے والی فیملیز کا بڑا مسئلہ اہم خبر آ گئی
وہ بچے جو بڑی عمر میں سپین داخل ہوتے ہیں اور یہاں پر ا کے اپنی ایجوکیشن کنٹینیو کرتے ہیں تو مختلف لینگویج کی وجہ سے لینگویج بیریئر کی وجہ سے وہ اپنی ایجوکیشن کو کنٹینیو نہیں کر پاتے کیونکہ انہیں لینگویج کی ڈبل لینگویج ہونے کی وجہ سے کچھ چیزیں سمجھ ہی نہیں اتی وہ لوگ جو ان ایریاز میں رہتے ہیں جہاں پر ایک ہی لینگویج استعمال کی جاتی ہے جیسے کہ سپینش لینگویج و قدر بہتر رہتی ہے ڈبل لینگویج کے برعکس اب یہ اپ نے ڈیسائیڈ کرنا ہے کہ بچوں کی ایجوکیشن کے لیے اپ نے وہاں سے موو کرنا ہے کہ جہاں ایک لینگویج کی فیسلٹی موجود ہے کہ اپ وہیں پر رہتے ہیں کیونکہ وہیں پہ رہتے ہوئے اپ کو یہ مسئلہ پیش ائے گا لیکن اس کا ایک سیکنڈ اپشن یہ ہے کہ پرائیویٹ سکول میں بچوں کو پڑھا سکتے ہیں جہاں پر لینگویج ایک ہے یا انگلش استعمال ہوتی ہے لیکن ان کی فیسز کا وہی ڈفرنس ہے جیسے ہماری ہوم ٹاؤن سکول اور کالجز کا ہے گورنمنٹ سکول اور پرائیویٹ سکول کی فیسز کا ڈفرنس جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ پرائیویٹ سکول بہت زیادہ مہنگے ہیں اور پر منتھ اچھی ہر چیز کی فیس جمع کروانی پڑتی ہے اس کے علاوہ اور کوئی حل نہیں اور بہت ساری فیملیز یہ چیزیں سفر کر رہی ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے