کتنی عمر کے بچوں کو آپ اپنی نیشنلٹی پر نیشنلٹی دلوا سکتے ہیں؟

کتنی عمر کے بچوں کو آپ اپنی نیشنلٹی پر نیشنلٹی دلوا سکتے ہیں؟
اپ کی نیشنلٹی پاس ہوچکی ہے اور اپ کا جو بچہ ہے وہ 17 سال کا ہے۔ لیکن ابھی تک اپ نے اپنے بچے کی نیشنلٹی اپلائی نہیں کی اور اپ کی دیدی کی وجہ سے اس کی عمر ہو چکی ہے 19 سال۔۔ دو سال گزر چکے ہیں۔کیا اس کیٹگری میں کیا اپ اپنے اس بچے کو نیشنلٹی دلوا سکتے ہیں؟؟؟ بالکل دلوا سکتے ہیں اس صورت میں اپ کا بچہ اس کی گنجائش قانون کے مطابق 20 سال تک کی ہے۔ 20 سال کے بچے کو اپ اپنے بہاف پر مشنلٹی دلوا سکتے ہیں۔ ایک اور نقطہ نظر سے اسے سمجھتے ہیں کہ جب اپ نے نیشنلٹی لی تب اپ کے بچے کی عمر 19 سال تھی اب اپ کو نیشنلٹی مل چکی ہے اور اپ نے اس کی اپلائی کرنی ہے تو کیا اب اپ اپنے بچے کو نیشنلٹی دلوا سکیں گے؟؟ نہیں دلوا سکیں گے.. اس سچویشن میں بچے کی عمر 18 سال تک کی کنسیڈر ہوگی اس سے زیادہ کی نہیں۔ قانون کے مطابق جب اپ کو نیشنلٹی ملی اور اگر اپ کے بچے کی عمر 18 سال سے کم تھی تو 20 سال کی عمر تک اپ نے بچے کو نیشنلٹی دلوا سکتے ہیں۔اور اگر اپ کو نیشنلٹی ملی اور اپ کے بچے کی عمر 18 سے زائد ہے تو پھر اپ ان کو اپنی بہاف پرمیشنلٹی نہیں دلوا سکتے۔یہی طریقہ کار ہے اپ کے بچوں کو نیشنلٹی ملنے کا اپ کے بھی ہاف پر اس کے علاوہ اور کوئی قانون نہیں ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے