سپین نیشنلٹی والوں کے لیۓ بڑا اعلان آ گیا

سپین نیشنلٹی والوں کے لیۓ بڑا اعلان آ گیا
رجسٹریشن فارم کو فل کرنا بہت لازمی ہے کیونکہ ایک شخص کے ساتھ ایک مسئلہ ہو گیا تھا جس میں اس کی رجسٹریشن ختم ہو گئی تھی اور اس کا ویزا پاسپورٹ رینیو نہیں ہو سکتا تھا جس کی وجہ سے یہ ایک قانون سامنے ایا جو کہ سپین میں لاگو ہے اگر اپ کے پاس نیشنلٹی ہے لیکن اپ نیشنلٹی رکھتے ہوئے اور مختلف ممالک میں جاتے ہیں اور رہتے ہیں تو تین سال کے بعد اپ کے نیشنلٹی ختم ہو جائے گی اس لیے یہ لازم ہے کہ اپ سپین امبیسی میں جائیں اور وہاں پر اپ سٹیزن شپ سرٹیفیکیٹ جو کہ ریمین اپ نے ابھی اپنے پاس رکھنی ہے تو وہاں پر اپ نے تین ثانیوں کا نسفی دا ثانی اپنے سرٹیفیکیٹ کو فل کرنا ہے اصل میں یہ ایک حلف نامہ ہے کہ تین سال کے قانون کے مطابق میں دوسرے ملک میں رہ رہا ہوں لیکن میں اسپین کی نیشنلٹی برقرار رکھنا چاہتا ہوں تو فارم کو مکمل طور پر فل کر کے دینی ہے اس سے اپ کی نیشنلٹی تین سال کے بعد ختم نہیں ہوگی کیونکہ یہاں کے نیشنلٹی لے کے اپ دوسرے ممالک میں رہتے ہیں اور کوئی عطا پتہ نہیں ہے اپ کا تو تین سال کے بعد اپ کی نیشنلٹی کینسل کر دی جائے گی اس لیے احتیاطا اس رجسٹریشن فارم کو فل کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے