سپین امیگریشن کا پہلا نیا قانون بڑا اعلان آ گیا

سپین امیگریشن کا پہلا نیا قانون بڑا اعلان آ گیا
سپین امیگریشن کے بارے میں پہلا قانون جو کہ جلد پاس کیا جا رہا ہے: بہت سارے لوگ جو مختلف ٹیرٹیز میں مختلف ممالک سے سپین میں اور دیگر اس کے شہروں میں داخل ہوتے ہیں ان کے لیے یہ قانون جلد پاس کیا جائے گا کہ انہیں سپین کے مختلف شہروں میں ڈیوائڈ کر دیا جائے یہ امیگریشن کے قانون کی ترمیم میں ہی اتا ہے جس پر جلد عمل درامد ہونے جا رہا ہے۔


  سپین میں ٹرک ڈرائیونگ لائسنس اس کی فیس اور دیگر معلومات: کسی بھی ممالک میں دیکھا جائے تو سب سے ہائی اکیپیشن اور سیلری ٹرک ڈرائیورز کی ہوتی ہے۔ اگر اپ ٹرکنگ کی لائن میں جانا چاہتے ہیں تو یہ ایک بہت اچھی فیلڈ ہے۔ یہاں پر اگر اپ ایز سیلری پرسن بھی جاتے ہیں تو بہت اچھی ارننگ کر سکتے ہیں کل کو اگر اپ اپنا ٹرک بائے کرنا چاہتے ہیں اور اس پر ڈرائیونگ کرنا چاہتے ہیں تو اپ ڈبل لرننگ کر سکتے ہیں۔ ٹرک ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے اپ کو کا پ کا کورس لازمی طور پر کرنا ہوگا۔ 


 اگر اپ کے پاس سی لائسنس ہے تو زائد 3500 کے جی اس ٹرک پر لے جا سکتے ہیں۔ اور استہ 75 سو کے جی تک ٹرک چلا سکتے ہیں۔ جیسے کہ اپ نے دیکھا ہوگا کہ سپر مارکیٹ میں وہاں پر ایک ٹرک اتا ہے جو کہ سامان سے لوٹ پوٹ ہوتے ہیں وہ ٹرک اصل میں وہی لوگ ڈرائیو کر سکتے ہیں جن کے پاس یہ لائسنس موجود ہوتا ہے۔ اب اس ٹرک کو چلانے کے لیے صرف سی لائسنس کا ہونا لازمی نہیں اپ کے پاس کپ کا ہونا بھی ضروری ہے اب کاپ کیا ہوتا ہے اگر ٹرک چلاتے ہوئے اپ کا ٹرک خراب ہو جاتا ہے تو کون سی اختیاطی تدبیر اپ کو سرانجام دینی ہوتی ہے؟ کیسے اپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ٹرک میں کیا مسئلہ ا سکتا ہے؟ روڈ پر خود کو اور جو چل رہے ہیں باقی لوگ ان کو کیسے محفوظ کرنا ہے یہ سب چیزیں اپ کو کاپ کورس میں سکھائی اور بتائی جاتی ہیں۔ اس وجہ سے یہ کورس بہت زیادہ ضروری ہے 


اگر ہم سی لائسنس حاصل کر لیتے ہیں تھیوری بھی پاس کر جاتے ہیں لیکن ڈرائیو نہیں کر سکتے جب تک کاف کا کورس مکمل نہیں کر لیتے۔ سی اور سی پلس ای دو مختلف طرح کے لائسنس ہوتے ہیں سی لائسنس پر ہم بڑا ٹرک چلا سکتے ہیں لیکن وہ جس کا ہیڈ اور پچھلی باڈی الگ نہیں ہو سکتا۔ اور سی پلس ای والے لائسنس پر وہ ٹرک بھی چلایا جا سکتا ہے جس کی باڈی اور ہیڈ جدا ہو سکتا ہے بڑے بڑے ممالک میں جو ٹرک بھیجے جاتے ہیں وہ سی پلس ای لائسنس والے ہی ڈرائیور چلا سکتے ہیں۔ اور ان دونوں ٹرکس کو چلانے کے لیے کاف کا کورس کرنا بے حد لازمی ہے۔ 



اگر اپ سی پلس ای اور کاف کا لائسنس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو لازمی ہے کہ اپ کے پاس پہلے بی لائسنس موجود ہو بی لائسنس ہوگا تو ہی اپ باقی لائسنس حاصل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اپ کے پاس لیگل سٹیٹس ہونا چاہیے سپین نیشنلٹی کا اور اس کے ساتھ ساتھ اپ کو سپینش لینگویج انا بے حد لازمی ہے کیونکہ یہ جو پروفیشنل لائسنس ہے یہ اپ انگلش زبان میں پاس نہیں کر سکتے۔ 


اگر ان تمام لائسنس کی تھیوری اور پریکٹیکل اپ فرسٹ اٹیمپٹ میں ہی پاس کر لیتے ہیں جیسے کہ کاپ کا کورس بی لائسنس سی پلس ای لائسنس کی تھیوریز اور پریکٹیکلز اگر یا فرسٹ اٹیمپٹ نہیں کر جاتے ہیں تو اپ کا 1800 سے 2200 یورو تک کا خرچہ ائے گا۔مختلف صوبے میں مختلف پیکج اپ کو مل سکتا ہے تھوڑی سی گنجائش اوپر یا نیچے ہو سکتی ہے لیکن اپروکسیمیٹلی اتنے تک کا ہی خرچہ اتا ہے یہ لائسنس حاصل کرنے کے لیے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے