سپین میں رہنے ہوشیار! کریک ڈاؤن شروع بڑا اعلان آ گیا

سپین میں رہنے ہوشیار! کریک ڈاؤن  شروع بڑا اعلان آ گیا
بہت سارے ایسے لوگ ہیں جنہوں نے جالی سرٹیفیکیٹ حاصل کیے اور اب ان کا اس کیس میں لسٹ میں نام ا چکا ہے اور یہ بات طے ہے کہ بہت جلد ان کا فیصلہ بھی کیا جائے گا کیونکہ قانون اتنا سخت ہے کہ وہ ان کو ایسے ہی چھوڑ نہیں سکتے اور اگر کسی کا غلطی سے نام اس لسٹ میں ایا ہے تو اس کے لیے پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ تحقیقات کے دوران اگر کسی کا غلطی سے نام ایا ہے تو اس کا انصاف کیا جائے گا لیکن کیس کی پیروی کرنا لازمی ہے۔ 




اس کے علاوہ ایک بہت اہم چیز کا اپ کو خیال رکھنا ہے کہ یہ غلطی اپ نے نہیں کرنی کہ جو کیس اپ پر بن چکا ہے اس کی پیروی نہ کریں چونکہ اس کے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے سال ڈیڑھ سال میں یہ اس کیس کی مزید تحقیقات کریں اور پھر فیصلہ کرینگے۔ اور خاص کر وہ لوگ اپنے کیس کی پیروی لازمی کریں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے سارے ڈاکومنٹس صحیح ہیں لیگل ہیں اور ان کا غلطی سے نام اگیا ہے تو وہ لازمی اس کیس کی پیروی کریں کیونکہ اگر وہ پیروی نہیں کریں گے تو قصور وار ٹھہرائے جائیں گے اور مزید ان پر ڈبل کیس کیا جائے گا۔ کہ یہ قانون کا احترام نہیں کرتے اور جیسے ہی اگر اپ کو یہ لیٹر وغیرہ ریسیو ہوتے ہیں تو ان کا اپ نے لازمی طور پر جواب دینا ہے۔ 


کیونکہ اگر اپ اپنے کیس کی پیروی نہیں کریں گے تو اپ کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ کبھی نہ کبھی تو اپ نے یورپی یونین کو ٹچ کرنا ہے تو یہ ایئرپورٹ کنٹرول پہ تمام چیزیں لیں گے اور مزید مشکلات اپ کے لیے بن جائیں گی ۔ یہ تمام کیس اب عدالت کے ذمے ہیں جو لوگ اس کی پیروی نہیں کریں گے ان لوگوں پر جرمانہ کیا جائے گا اور جن لوگوں کو نیشنلٹی مل چکی ہے ان کی نیشنلٹی بھی کینسل کی جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے