سپین میں گھر خریدنے کا بڑا سنہری موقع ضروری اعلان

سپین میں گھر خریدنے کا بڑا سنہری موقع ضروری اعلان
ایڈوانس کے بغیر گھر خریدنا: جن لوگوں نے بغیر ایڈوانس کے گھر خریدنا ہے وہ یہ یاد رکھیں کہ انہیں انسنیتو کیرنیتو اف سیال جو حکومت نے علیحدہ سے ادارہ بنا دیا ہے جو اپ کی رہنمائی کرے گا اپ کی مدد کرے گا اس تمام پروسیس میں کے ایڈوانس کے بغیر اپ گھر خریدنا چاہتے ہیں یہ ادارہ اپ کو حکومت کی طرف سے گارنٹی دی جائے گی بینک کو اور بینک کو یہی پے کریں گے جو بھی پروسیجر ہوگا وہ یہی کریں گے اور اپ کو ان سے رابطہ کرنا ہے۔ 


 اب بات کرتے ہیں کس کیٹگری کے لوگ اس اس گھر کو لے سکتے ہیں بغیر ایڈوانس پے کیے؟؟؟ نمبر ایک جو لوگ 18 سے 35 سال کے درمیان میں ہے۔ نمبر دو وہ لوگ جن کے چھوٹے بچے ہیں اور ایک جو بندہ فیملی میں کام کرتا ہے اس کی تنخواہ 387 سو اور اگر دونوں کام کرتے ہیں تو 72 ہزار سے زائد سالانہ نہ ہو۔ نمبر تین وہ اکیلی ماں یا اکیلا باپ جو اپنے بچوں کو پال رہا ہے اور وہ کرائے پر رہ رہے ہیں ان کو بھی یہ سہولت میسر ہے کہ وہ بھی گھر لے سکیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے