اللیگل امیگرنٹس کے لیے یورپی یونین کا نیا پلان:
اصل میں تقریبا 15 ممالک کے قریب ممالک نے لیٹر لکھا ہے برسلز کو اور انہوں نے کہا ہے کہ جیسے انگلینڈ نے روندا پلان تیار کر کے عمل کرنا شروع کر دیا ہے ویسے ہی یورپی یونین کے جو ممالک ہیں یہ بھی مل کر ایک ایسا پلان بنائیں یعنی کہ یورپی یونین کے باہر کسی ممالک سے معاہدہ کریں کہ جو بھی لوگ یہاں پر ائیں گے امیگرینٹس سائلم اپلائی کریں گے انہیں وہاں پر بھیجا جائے گا اصل میں جتنے بھی لوگ اتے ہیں جن میں ڈنکی بھی شامل ہے بائے ایر چاہے بائیسی ہوں یہ تمام کے تمام لوگ 99 پرسنٹ لوگ وہ اپنی پروڈکشن کے لیے جلد ہی سائلم اپلائی کر دیتے ہیں جس پر ان کو ٹائم مل جاتا ہے چھ مہینے یا سال کا جس میں وہ خود کو یا تو اسی ممالک میں سیٹل کرتے ہیں یا وہاں سے نکلنے کے لیے کسی اور ممالک میں کوشش کرتے ہیں ان تمام معاملات میں سب سے پہلا کام وہ سائلم یا عظیل اپلائی کرنا ہے۔
زیادہ تعداد امیگرینٹس میں انہی لوگوں کی ہے جو سائلم یا عظیل اپلائی کرتے ہیں۔ ان کو روکنے کے لیے اپ کو معلوم ہے کہ انگلینڈ نے ایک رینڈا منصوبہ تیار کر کے اس پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے بے شمار لوگوں کو وہاں سے رپورٹ کر کے ٹرانسفر کر دیا گیا ہے اور مزید ریوینڈا ٹرانسفر کیا جائے گا اس سال بہت تیزی رہے گی ان تمام سرگرمیوں میں چونکہ الیکشن سر پر ہے اس لیے یہ پالیسی رکتے ہوئے نظر نہیں ارہی۔ انہی معاملات کو دیکھتے ہوئے یورپی یونین بھی چاہتی ہے کہ جیسے انگلینڈ لوگوں کی پالیسی ہے ویسے ہی ہماری بھی پالیسی بنائی جائے اور اس پر عمل کیا جائے تاکہ اللیگل امیگرنٹس کی امد کم ہو سکے۔
سپین کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہونے جا رہا ہے:
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ سپین کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ استخیریہ کا جو بھی معاملہ ہوتا ہے اس کا فیصلے میں بہت زیادہ وقت لگ جاتا ہے۔ وہ ممالک جہاں پر استخیریہ بہت زیادہ بزی ہے وہاں پر یہ پلان اپڈیٹ کیا جائے گا پلان چکی اس کی اناؤنسمنٹ کر دی گئی تھی اج سے تقریبا چند مہینے پہلے اور اب اس کا امپلیمنٹ ہونا شروع ہو چکا ہے اپ کے استخیریہ کے جو بھی معاملات ہوں گے جیسے کہ ریگو فار مسن ریگوسوسیال اپ کے نیشنلٹی کے ڈاکومنٹس اپ کا ورک پرمٹ اپ کا ویزہ پروسیجر جو کہ سب کچھ استخیرے خود دیکھتا تھا اس پلان کے ایگزیکیوٹ ہونے سے بہت سارے معاملات حل ہو جائیں گے اور وقت پر ان کا جائزہ لگایا جائے گا۔
0 تبصرے