The biggest news about immigration to Spain has arrived | سپین امیگریشن کے بارے میں سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

The biggest news about immigration to Spain has arrived | سپین امیگریشن کے بارے میں سب سے بڑی خوشخبری آ گئی
سپین انٹرنیشنل میں ریفیوج کی امداد کے لیے جو سپین کا اہم ڈیپارٹمنٹ ہے اس کی طرف سے اور باقی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جو کہ انٹرنیشنل ہے ریفیو جی ایجنسی ہے اور باقی ایجنسی ہے انہوں نے خبردار کیا ہے کہ لازمی طور پر امیگریشن سے متعلق کام کیا جائے خاص طور پر کناریہ کے جو صوبے ہیں جہاں پر کشتیوں کے ذریعے اللیگلینڈز پہنچتے ہیں وہاں پر منوری دار زیادہ پہنچتے ہیں کیونکہ افریقہ کے لوگوں کو پتہ ہے کہ جو 18 سال سے کم عمر بچے ہیں اگر وہ یورپ میں پہنچتے ہیں تو انہیں ڈپوٹ نہیں کیا جاتا اور اس کے بعد ان کو حکومت کی سٹڈی میں رکھا جاتا ہے اور پالا جاتا ہے اور جب وہ 18 سال کے ہو جاتے ہیں ان کو لیگل سٹیٹس دے کر چھوڑ دیا جاتا ہے تو اس وجہ سے زیادہ تر کم عمر کے بچے ان کناریوں جو جزیرے ہیں وہاں پر پہنچتے ہیں۔ تو وہاں کی جو حکومتیں ہیں انہوں نے بھی سپین کی حکومت جو سینٹرل اعلی میٹر میں اس پر زور دیا ہے کہ وہ لازمی طور پر سپین کی نیشنلٹی کے پروسیس کو تیزی سے کریں۔ 


پارلیمنٹ میں جو بحث ہوئی ہے تازہ ترین پچھلے دنوں میں جو گرم گرمی ہوئی ہے اس کانفرنس میں واکس بہت زیادہ غصے میں نظر ارہی ہے کیونکہ یورپی یونین نے جہاں پر الیکشنز بھی ہونے جا رہے ہیں اور مختلف پارٹیز کے لیے الیکشن کیے جائیں گے تو باکس کی کوشش ہے کہ وہاں پر ان کو زیادہ سے زیادہ کامیابی حاصل ہو تاکہ یورپی یونین کے الیکشن میں ان کی سیٹوں کی تعداد بڑھ جائے اور ان کو زیادہ سپورٹ ملے اور ایسی صورتحال میں پے پےاور واکس پارلیمنٹ میں بہت زیادہ بحث کی ہے بہت زیادہ باکس نے سپینش رائٹس کو ڈیفینڈ کیا ہے اور پہ سوئی نے اس کا مقابلہ کیا ہے اور ان کو کہا ہے کہ کسی صورت بھی امیگریشن سے متعلق معاملات پیچھے دھکیلا نہیں جا سکتا وہ ایک اہم معاملہ ہے جس سے ہم اگے لے کر چلیں گے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جو امیگریشن ہے وہ ایک پراسیس ہے اور بہت تیزی سے اس پر کام کیا جا رہا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے