نیشنلٹی حاصل کرنے کے لیے اہم ڈاکومنٹس:
نیشنلٹی حاصل کرنے کے لیے سب سے اہم ڈاکومنٹ ہے پیدرونا منتوں کا کیونکہ جب بھی نیشنلٹی یا لیگل سٹیٹس دینے کا پروسیس چلتا ہے تو وہ اپ سے چھ مہینے کی بدرونا منتوں کا لازمی پوچھتے ہیں اور اگر کسی کے پاس نہ ہو تو اس کو نیشنلٹی ملنے کے چانسز نہیں ہیں اس کے علاوہ برتھ سرٹیفیکیٹ اور کریکٹر سرٹیفیکیٹ ورک پرمٹ یہ سب چیزیں بھی ہونا بہت لازمی ہے نیشنلٹی حاصل کرنے کے لیے۔اور سب سے اہم چیز کہ اپ کا کریکٹر بالکل صاف ہونا چاہیے نہ اپ پر کوئی کیس چل رہا ہو اپ کی ہوم ٹاؤن میں اور نہ ہی ادھر کیونکہ اگر اپ پر کوئی کیس چل رہا ہوگا تو اپ کو نیشنلٹی نہیں ملے گی۔
0 تبصرے