اگر بچے سپین میں پیدا ہوئے ہوں اور والدین کو نیشنلٹی نہ ملی ہو یا والدین کو پہلے مل جائے اور بچے کو دلوانی ہو۔تو جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ بچے کو پہلا ریزیڈنٹ کارڈ ملتا ہے جیسے وہ ایک سال کا کمپلیٹ ہو جائے تو وہ یہاں پر نیشنلٹی اپلائی کر سکتا ہے تو اس کا علیحدہ سے پروسیس ہے اب یہاں پر بہت زیادہ کنفیوژن اس بات کی ہے جو لوگ کافی زیادہ دور دراز جگہوں پہ رہتے ہیں جہاں پر بہت زیادہ ہماری کمیونٹی نہیں ہے میل جول نہیں ہے جس کی وجہ سے انہیں کافی چیزوں کا علم نہیں ہے
سب سے پہلے تو یہ بتاتا چلوں کہ اگر اپ کا بچہ یہاں پیدا ہوتا ہے تو اس کے ہوم کنٹری کے ڈاکومنٹ لازمی بنوائیں کیونکہ یہ بہت ضروری ہے اگر والدین کے پاس سپین نیشنلٹی نہیں ہے۔
بچے کے اپنی ہوم کنٹری کے ڈاکومنٹس بنوانا بہت لازمی ہے کیونکہ اس سے اپ کو بہت زیادہ بینیفٹس ہوں گے نقصان نہیں ہوگا کل کو اگر اپ اپنے بچوں کو لے کر کسی اور ملک میں جاتے ہیں جہاں پر ڈبل نیشنلٹی کا قانون ہے پاکستان کے ساتھ اس طرح سے اپ ڈبل نیشنلٹی اپنے بچے کی وہاں پہ رکھ سکتے ہیں اس کنٹری میں جا کر اپنی سپینش نیشنلٹی کو کنورٹ کروا سکتے ہیں جو کہ ہم مومن طور پر پانچ سال کا ٹائم شنجن سٹیٹ کے اندر ہے۔اور باقی انگلش ممالک میں بھی یہی ٹائم پیریڈ ہے اور اپ نیشنلٹی کنورٹ کروا کر بینیفٹ اٹھا سکتے ہیں ڈبل نیشنلٹی کا یہ ایک رخ ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ اپ کو یہ بتاتا چلوں کہ جیسے ہی اپ کے بچے کے پاس نیشنلٹی ا جاتی ہے اپنی ہوم کنٹری کی پاکستان کی اس کا ائی ڈی کارڈ بن جاتا ہے اس کا پاسپورٹ بن جاتا ہے۔ یہ وہ پروسیس ہے کہ اگر والدین کو نیشنلٹی سپین کی نہیں ملی اور یہاں پر بچے پیدا ہوئے ہیں اب ان کے نیشنلٹی اپ نے لینی ہے ایک سال جیسے مکمل ہوتا ہے تو اپ کو معلوم ہے کہ اپ نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں۔
اپ ناتاریوں کے پاس بھی جا کر حرامنتو کروا سکتے ہیں ڈائریکٹ جہاں پر اپ کی پدرونہ منتو چل رہی ہے۔وہاں جا کر بھی اپ سیدھا لے کر خرامنتو کروا سکتے ہیں۔یہاں پر پروسیس یہی ہے اور سب سے اہم ڈاکومنٹ ہے چونکہ بچہ یہاں پر پیدا ہوا ہوتا ہے اور یہاں پر جس طرح ہسٹرو سول برڈ سرٹیفیکیٹ ایشو کیا ہے۔اور اگر تو یہیں پر ہے تو پروسس زیادہ اسان ہو جاتا ہے اور اگر وہ اس جگہ پر نہیں ہے اپ نے اپنی رہائش تبدیل کر لی ہے۔تو بھی پروسیس اتنا لینتھ ہی نہیں رہے گا وہ بائی ٹاک برڈ سرٹیفیکیٹ دوبارہ ایشو کروا لیں گے یہاں پر اپ نے برڈ سرٹیفیکیٹ ایشو کرواتے وقت اپنے والدین کے تمام ڈاکومنٹس وہی تمام چیزیں جو بچے کا فرسٹ ٹائم پیدا ہوئے سرٹیفیکیٹ بنا تھا اسی طرح کا پروسس ہے جو اپ نے کمپلیٹ کرنا ہے اور کوئی بھی ڈاکومنٹ اپ کو اپنی ہوم کنٹری سے منگوانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اپ کو بچہ یہاں پر پیدا ہوا ہے تو اپ ڈائریکٹ پلسیاناسیل بچے کے فنگرز دے کر دینی اور پاسپورٹ لے سکتے ہیں۔
اب یہاں پر اہم بار یہ ہے کہ اگر والدین کو پاسپورٹ مل چکے ہیں اس کے بعد بچوں کی اپ نے نیشنلٹی اپلائی کرنی ہے تو پھر اپ نے اپنا تمام ریکارڈ سپین کا نئے نام اپنے بچوں کے ساتھ ایڈ کروانا ہے اور اگر بچوں کو پہلے مل چکی ہے اور والدین کو ابھی تک نہیں ملی تو ظاہر ہے بچوں کے نام کے ساتھ جو اپلیدو ہیں۔ وہ پہلے ناموں والی اپلیدو لگے گی۔ تو اپشن ہے کہ اپ اپنے بچوں کی اپنی تو اپنے نام کے ساتھ سیم کروا سکتے ہیں اور اگر نہیں بھی ہوتی تو بائی لا اس میں کوئی بھی ایشو نہیں ائے گا اور اگر اپ کروانا چاہتے ہیں تو فرشتو سول جائیں ایشو کروا کر پلسیانسل جا کر اپنا دنی اور پاسپورٹ پر نئے نام کے ساتھ ڈیٹا انا شروع ہو جائے گا
0 تبصرے