وہ لوگ جو اس وقت سپین سے باہر ہیں لیکن اللیگل امیگرینٹ کے طور پر سپین میں رہنا چاہتے ہیں اور امیگریشن کا پروسیس کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے یہ خبر ہے کہ اگر انہوں نے کسی بھی ایریا میں پدرون کروائی ہوئی ہے اور وہ ان کی چل رہی ہے۔ اور اس پدرون کو چھ مہینے یا سال ہو چکا ہے چلتے ہوئے۔ پھر اپ اس امیگریشن کی امید رکھ سکتے ہیں لیکن اگر اپ کی پدرون یہاں پر نہیں چل رہی اور اپ نے یہاں پر انا ہے تو پھر اپ رسک پر ا سکتے ہیں یہی ہے کہ جب بھی حکومت اناؤنس کرتی ہے کہ فلاں ڈیٹ پر امیگریشن اوپن ہوگی اور فلاں ڈیٹ پر امیگریشن کو بند کر دیا جائے گا کیونکہ یہ تین مہینے کے لیے اوپن کی جاتی ہے اور بعض اوقات اسے ایکسٹینڈ کر دیا جاتا ہے کچھ دن کے لیے تو اپ یہاں پر رسک بیس پر کیوں ائیں گے، کیوں کہ جب بھی امیگریشن کلوز ہوتی ہے تو اخری دنوں میں حکومت کا ٹارگٹ ہوتا ہے زیادہ تر اللیگل کو لیگل کرنا ہے
جیسا کہ انہوں نے دیکھا کہ چار لاکھ لوگوں نے اپلائی کیا تو اخری دنوں میں وہ لوگ اناؤنس کر دیتے ہیں کہ جن لوگوں نے نیولی اپلائی کیا ہے وہ بھی امیگریشن کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اس طرح سے نئے لوگ پارٹیسپیٹ کر کے اخری ایک ہفتہ جتنے دن رہتے ہیں اسی دوران جلد سے جلد اپنی ڈاکومنٹس ان پٹ کر دیتے ہیں اور ان کی بھی امیگریشن میں ڈاکومنٹس بن جاتے ہیں لیکن اگر شروع میں اپ ان کے ریکوائرمنٹس دیکھیں گے تو اس میں خاص کوئی ڈیٹ بتائی جائے گی جب اناؤنسمنٹ اور تیاری کی جا رہی تھی چیزوں کی اور امیگریشن کی کی کیا پروسیس ہوگا اس میں کہا تھا کہ 2022 نومبر جو لوگ یہاں موجود ہوں گے ان کا پروسیس امیگریشن کا کیا جائے گا امیگریشن دی جائے گی
اب یہاں پر جیسے ہی امیگریشن کی اناؤنسمنٹ ہوتی ہے امید ہے کہ سال کے اخر تک حکومت پلان کرے گی اور اس کو اوپن کرے گی تو اس میں مزید واضح ہو جائے گا کہ کیا ٹائم پیریڈ دیا جائے گا ہو سکتا ہے کہ حکومت اس کو مزید بڑھا دے حکومت کا یہی مین مقصد ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو لیگل کر دیا جائے جس سے حکومت کو بھی فائدہ ہوگا اور تمام لی گلی امیگرینٹس کا بھی فائدہ ہوگا یہ تمام چیزیں ایسی ہیں جو قبل از وقت ہوں گی کوئی ڈیٹ ابھی نہیں دی گئی لیکن جو چیزیں حقیقت پر مبنی ہیں وہ واضح کر چکا ہوں۔
اریگو سوشل کا مستقبل کیا ہوگا اگر امیگریشن اوپن ہوتی ہے یا بند ہو جاتی ہے اس کے بارے میں بتاتا چلوں کہ اریگو سوشل ایک ایسا امیگریشن پروسیس ہے جو کہ لگاتار چلتا ا رہا ہے اور بہت زیادہ چانس ہے کہ کوئی بھی فرق نہیں پڑے گا امیگریشن اوپن ہونے پر وقتی طور پر اس کو سسپینڈ کیا جا سکتا ہے مزید ورکنگ کے لیے کیوں کہ ریگو سوشل کا جو قانون ہے وہ اس وجہ سے بہت زیادہ اہم ہے جو لوگ یہاں پر اللیگل اتے ہیں ٹائم گزارتے ہیں وہ یہاں کی لیبر مارکیٹ کو بھی مکمل کرتے ہیں اس وجہ سے کافی زیادہ اہمیت کی حامل ہے اریگو سوشیال کے بند ہونے کے چانسز بالکل بھی نہیں ہیں۔
0 تبصرے